اگر آپ اس لیے پریشان ہیں کہ آپ کے بیٹے کا رشتہ نہیں ہو رہا۔بہت سی لڑکیاں دیکھیں لیکن کہیں بات نہیں بن رہی۔آپ کو آپ کے معیار اور پسند کی لڑکی نہیں مل رہی۔تو پریشان مت ہوں۔آپ کے ساتھ ایسا پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے کہ جس کو کرنے سے صرف21دن میں رشتے کی راہ میں حائل سب رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی۔اور بہت اچھی جگہ پر بیٹے کا رشتہ ہو گا انشاء اللہ۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر تین بار درود پڑھ کر ایک بار سورہ الیسین پڑھنی ہے۔اور اسی دن عشاء کی نماز کے بعداول و آخرتین بار درود پاک پڑھ کریا لطیف،یا ودود 300مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔21دن کا یہ عمل ہے۔21 دن کے اندر اندرآپ کو اچھی خبر ملے گی۔انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555