لقوہ کے مرض سے چھٹکارا حا صل کر یں
اسلام و علیکم ناظرین لقوہ یا Bells Palsy ایک ایسا مرض ہے جو ایک نارمل انسان کو Abnormality کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ اس لئے آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ لقوہ کیوں ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے اور ماہرین روحانیات اس کا علاج کیسے کرتے ہیں۔سب سے پہلے تو ہم آپ کو ایک چیز کلیئر کر دیں کہ لقوہ اور فالج دو الگ الگ نوعیت کی بیماریاں ہیں۔ جب کسی انسان پر لقوہ attack کرتا ہے تو اس کی پہلی سٹیج کی جو علامات ہوتی ہیں اس میں چہرے کی ایک سائیڈ مفلوج ہو جاتی ہے اور چہرہ ایک طرف کوکھنچ جاتا ہے۔ایک آنکھ پوری طرح سے بند نہیں ہوتی۔Patient جب بھی برش یا کلی کرے تو ایک سائیڈ سے پانی گرنا شروع ہوجاتا ہے۔ہمارے روحانی سینٹر میں لقوہ کے جو مریض روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں ان میں سب سے کومن علامت ہے چہرے کا ایک طرف کو کھنچ جانااور ایک سائیڈ کی آنکھ کا پوری طرح بند نہ ہونا۔ا س کے علاوہ ہر Patient میں اس کی علامات مختلف بھی ہوتی ہیں جیسا کہ کان میں درد کا ہونا،کسی بھی چیز کو سونگھنے میں پرابلم،زبان کی ایک سائیڈ سے کھانے کا Taste نہ آناوغیرہ۔ اکثر لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ لقوہ ہونے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ تو ناظرین عام طور پر یہ مرض کان کے اندر ونی حصے میں انفیکشن کے باعث ہوتا ہے یعنی یہ ایک قسم کا وائر ل انفیکشن ہے۔ جس میں چہرے کی دائیں یا بائیں سائیڈ کی nerve متاثر ہوجاتی ہے۔Bells Palsy کسی خاص Age گروپ کے لئے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ کسی بھی عمر کے افراد میں ہوسکتی ہے حتٰی کہ بچوں کو بھی یہ وائرل انفیکشن متاثر کر سکتا ہے۔

Laqwa se Hifazat ke Wazaif

Laqwa Se Nijat Ka Tareeqa

لقوہ سے نجا ت
خاص طور پر لقوہ جو ہے وہ شوگر کی بیماری کے ساتھ Associated ہے یعنی جنہیں شوگر ہے زیادہ چانس ہوتے ہیں کہ وہ خدانخواستہ اس تکلیف دہ مرض کا شکار ہوسکتے ہیں۔لقوہ کا شکار افراد کے چہرے کی نس Damage ہونے سے یا اس میں ورم آجانے سے ان کا چہر ہ ایک سائیڈ سے لٹکا ہوا دیکھائی دیتا ہے۔خاص طور پر Young مرد اور خواتین کو اگر لقوہ ہوجائے تو وہ چہرے میں بگاڑ پیدا ہونے سے بہت زیادہ خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔اس کے علاوہ لوگوں میں اس مرض کو لے کر بہت غلط فہمیاں ہیں کہ لقوہ کے مریض نہا نہیں سکتے، منہ نہیں دھو سکتے، پنکھے یا اے سی کے نیچے نہیں بیٹھ سکتے ہیں حتٰی کہ شیشہ بھی نہیں دیکھ سکتے۔ ایک تو مریض اپنی بیماری کی وجہ سے گھبرایا ہوتا ہے دوسرا اردگرد کے لوگوں کے پاس اتنا علم نہیں ہوتا اور وہ مریض کو اس طرح کی باتیں کرکے دنیا سے الگ تھلگ Abnormal ہونے کا احساس دلاتے ہیں جو کہ بہت غلط ہے۔جب کہ لقوے والے افراد بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہر کام کر سکتے ہیں۔ یہ دنیا سے الگ نہیں ہیں۔ان مریضو ں کے لئے صرف ایک احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ ہے کہ تیز دھوپ یا تیز ہوا ان کی آنکھوں میں نہیں پڑنی چاہیے اس کے لئے وہ کالا چشمہ استعمال کرتے ہیں۔اس کے علاوہ اکثر لوگ لقوے کا علاج کبوتر کی یخنی یا جنگلی کبوتر سے یا اسی طرح کی مختلف چیزوں سے کرتے ہیں۔ جس کا مریض کوکوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اگر اسے بلڈ پریشر کا پرابلم ہو تو مختلف سوپ پینے سے بلڈ پریشر مزید ہائی ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ لقوہ کا علاج مالش سے کیا جاتا ہے اس کا بھی کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ Basically یہ مرض ایک وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جس کا علاج عموماًs Steriod ہوتے ہیں۔جس میں ڈاکٹر مریض کے weight اور مرض کی duration کو مدنظر رکھ کراسے Steriods دیتے ہیں۔ناظرین جو لوگ لقوے کا شکار ہوچکے ہیں اور کسی بھی علاج سے وہ ٹھیک نہیں ہورہے تو اس بیماری کا روحانی علاج ضرور کروالیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں لقوے کے مرض سے شفاء کے لئے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ناظرین اب تک لقوے کے بے شمار مریض یہ تعویذ اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کرچکے ہیں۔ سورۂ الشوری میں چونکہ ہر طرح کی بیماریوں سے شفاء موجود ہے۔ اس لئے لقوے کے بے شمار مریضوں نے بھی سورۂ الشوری کی روحانی تاثیر سے بے حد فیض اور شفاء پائی ہے۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو لقوے کے 70 فیصد مریض 1 سے 2 مہینے کے اندر بہتر ہونا شروع ہوجاتے ہیں مگر 30 فیصد Patients میں عموماً بہتری Slow Slowآتی ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی ماہرین ہر مریض کو یہ ہدایات بھی کرتے ہیں کہ وہ اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے فزیو تھراپی ضرور کروائیں اور اس کے ساتھ Steroids لیں۔ ان شاء اللہ شفاء ضرور ملے گی۔ناظرین اگر آپ کے اردگرد کوئی بھی لقوے کا مریض موجود ہو تو آپ سورۂ الشوری کا یہ نقش اس کے نام منسوب کرواکے اسے دے سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ اسے فزیو تھراپی کا مشورہ بھی دیں۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 321 7970893 یا 0092 323 7718187 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔