اگر آپ کے گھر میں کسی بچے یا بڑے کو نظر لگی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سات عدد ثابت لال مرچیں لے لیں اور اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو پھر ان پر اللہ الصمد 21 بار پڑھ کر چولہے پر رکھ کر ہلکی آگ میں جلا دیں۔اس کے بعد اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔تین دن کے اس عمل سے نظر اتر جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ نظر بد بہت پرانی اور شدید ہے تو نظر بد کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الیسین کے نقش بھی موجو د ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555