صرف تین دن میں آپ کو ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔آپ کی بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو گی۔آپ جس بھی مقصد کے لئے اس وظیفے کو پڑھیں گے آپ کا وہ مقصد پورا ہو گا۔کُنْ فَیَکُوْن آپ نے ہر روز 230 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع سے دعا کریں۔آپ کا مقصد چاہے کتنابھی بڑا ہویابڑی سے بڑی حاجت ہویا کوئی بھی پریشانی ہو انشاء اللہ اس وظیفے کی بدولت آپ جو چاہیں گے وہی ہو گا۔یہ وظیفہ آپ من پسند شادی کے لئے بھی کر سکتے ہیں۔اگر دشمن سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تویہ وظیفہ نہایت زبردست ہے۔اگر کسی کے دل میں اپنے لئے شدید محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو بھی یہی وظیفہ اثر کرے گا۔الغرض کسی بھی مقصد اور حاجت کے لئے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لئے قرآنی آیات کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555