اگر آپ اسم اللہ الصمد کے حیرت انگیز کمالات کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو اس اسم کو ۰۰۳ بار ہر روز پڑھنا شروع کر دیں۔ اگر کامیابیاں پانا چاہیں گے تو یہ اسم آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں کامیابیوں سے ہمکنار کر دے گا۔ اگر بیماریوں سے شفاء چاہیے تو اسی اسم کو ۰۰۳ بار پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی لیا کریں۔ ان شاء اللہ شفاء والا یہ پانی حلق سے نیچے اترتے ہی بیماری کو آپ سے دو رکردے گا۔ بچہ تعلیم میں کمزور ہو تو یہ اسم تین سو بار پڑھیں اور جب پیپر دے چکا ہو تو رزلٹ آنے تک اس کی تعداد پانچ سو بار کر دیں۔ان شاء اللہ کامیابی ضرور ملے گی۔ اس کے علاوہ اسی اسم کے نقش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555