آج کی وڈیومیں آپ کے ساتھ لاَ اِلٰہ َاِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنکے چند انوکھے اور حیرت انگیز فائدے شئیر کریں گے۔
۱ حضرت محمدﷺ نے فرمایا کہ جو شخص روزانہ 100بار لاَ اِلٰہ َاِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنْپڑھے گا۔قبر کی وحشت سے محفوظ رہے گا۔
۲: لاَ اِلٰہ َاِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنکو روزانہ 110بار پڑھنے سے رزق کی تنگی اور تندستی سے نجات ملتی ہے۔
۳: اگر آپ پر نظر بد یا جادو،جنات یا آسیب کے اثرات ہیں تو لاَ اِلٰہ َاِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنْ کے پاورفل نقش سے اس کا توڑ کریں۔یہ نقش ہمارے روحانی سنٹر میں سائل کے نام کے اعداد کے متابق تیار کئے جاتے ہیں۔
۴: لاَ اِلٰہ َاِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْن کو روزانہ100 بار پڑھنے والے کو روز حشر گبھراہٹ نہ ہو گی۔
۵: اگر لڑکے یا لڑکیوں کے رشتوں یا شادی میں رکاوٹ ہے تو روزانہ 41بار لاَ اِلٰہ َاِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنْ پڑھیں۔انشاء اللہ ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی۔
ویسے تو اس دعا کے بے شمار فائدے ہیں۔جن میں سے چند فائدے ہم نے یہاں پر آپ کے ساتھ شئیر کیے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555