بالوں اور جلد پر خشکی اور روکھا پن اس سب کو دور کرنے کے لئے ہم آپ کو ایک انمول وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے آپ کا مسئلہ چند دن میں حل ہو جائے گا۔ نماز ظہر کے بعد اللہ کا ایک نام سرسوں کے تیل پر پڑھ کر اس میں ایک انڈہ اور ذرا سی مہندی شامل کر لیں۔اور اللہ کا نام 70مرتبہ پڑھنا ہے۔اور ایک ہفتہ تک اس کو بالوں پر لگانا ہے۔اس کے بعد انشاء آپ کے بال چمک دار ہو جائیں گے۔یہ ایک قدیمہ نسخہ ہے اور پھر اللہ کے نام کا کرشمہ بھی نام ہے یا مالک ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اس اسم اعظم کا نقش تیار کیا جاتا ہے۔ جو ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ جن کی وجہ سے بالوں کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ہم سے رابط کریں۔

Female:0321-7970893
Male:0323-4028555