اس ویڈیو میں آپ کو خارش سے مکمل 3 دن میں نجات کا ایک روحانی علاج بتایا جائے گا اور ایک لوشن بتایا جائے گا۔ اس لئے ویڈیو مکمل دیکھیں۔اگر آپ کے گھر میں بچوں سے لے کر بڑوں تک کسی کو بھی خارش یا الرجی ہے تو ا س سے گھر کے دوسرے افراد کو بھی خارش ہوسکتی ہے۔ خصوصاً بچوں کو خارش ہو تو ان کی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں اور بعض اوقات پورے جسم پر بھی دانے ہوجاتے ہیں۔ لہٰذا خارش کا علاج کرنے سے پہلے آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ خارش ہوتی کیوں ہے تو ایک Parasite یعنی خاص قسم کا کیڑا سکن کی پہلی Layer کے اندر داخل ہوجاتا ہے اور پھر اس میں بھاگنا شروع کر دیتا ہے۔جس سے بہت ہی شدید خارش شروع ہوجاتی ہے۔خاص طور پر رات کو یہ خارش بہت ہی زیادہ ہوتی ہے اور جسم کے اندرونی حصوں یعنی بغلوں میں، ٹانگوں کے درمیان، گھٹنوں کے پیچھے خارش زیادہ ہوتی ہے۔ خاص طو رپر کچھ افراد کو تو اتنی زیادہ خارش ہوتی ہے کہ وہ خارش کر کرے اپنا جسم ہی چھیل لیتے ہیں۔اب خارش کے علاج سے پہلے آپ کو ایک پوائنٹ سمجھنا ہوگا کہ گھر سے خارش کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے پورے گھر والوں کا ایک ہی وقت میں علاج ضروری ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو پورے گھر میں خارش گھومتی رہے گی۔لہٰذا خارش کو جڑ سے ختم کرنے کا ایک روحانی علاج ہے اور ایک ریمیڈی ہے جو آپ سے شیئر کریں گے۔ روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ آپ کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو شفاء کی ایسی تاثیر رکھتا ہے کہ جو جسم میں موجود اس کیڑے کی حرکت کو اللہ کے کرم سے ختم کرے گا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ مریض کی خارش ٹھیک نہ ہونے کی وجہ اکثر اوقات بد نظری یا جادو کے اثرات ہوتے ہیں۔ جب وہ اثرات ختم ہوجاتے ہیں تو اللہ کے کرم سے خارش کا مرض بھی جڑ سے ختم ہوجائے گا۔ اس روحانی علاج کے ساتھ آپ نے Scab Free لوشن منگوالینا ہے۔نام اچھی طرح نوٹ کر لیں Scab Free۔اب اس لوشن کو کن اصولوں کے تحت استعمال کرنا ہے وہ آپ ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے سمجھ لیجئے گا۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555