نقش کاروبارکی بلندیوں کے لیے
اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔ آپ محنت زیادہ کرتے ہیں اور اس کا پھل آپ کو بہت ہی کم ملتا ہے۔ کاروبار میں بھاری سرمایہ لگانے کے باوجود آپ کا کاروبار عروج پر نہیں جارہا۔ الٹا کاروبار میں نقصان ہورہا ہے۔ ڈیلنگز کامیاب نہیں ہورہیں۔آپ کامیابی کی جانب قدم بڑھانے کے لئے پلاننگ کرتے ہیں مگر آپ کا ہر پلان ہی فیل ہوجاتا ہے۔ آپ انویسٹ زیادہ کر رہے ہیں اور منافع کم ہورہا ہے۔اسی لئے آپ پر قرض بھی ہوگیا ہے اور گھر کے حالات بھی خراب ہورہے ہیں۔ آپ بیرون ملک جانے کا سوچ رہے ہیں مگر اس میں بھی کامیابی نہیں مل رہی تو نقش سورۂ الاخلاص یقینا آپ کے ڈوبتے ہوئے کاروبار کو پھر سے بلندیوں پر لے جانے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ نقش سورۂ الاخلاص ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو کہ بوقت ضرورت ان سائلین کو ارسال کئے جاتے ہیں۔ جو کاروبار میں بار بار نقصانات اور ناکامیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ جب نقش سورۂ الاخلاص ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی ان کے نام سے منسوب کرکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور وہ اس نقش کو اپنے کاروبار ی مقام پر لگاتے ہیں تو کاروبار کی ترقی کی راہ میں حائل ہر ناکامی، نقصان، نحوستیں فوری دور ہوجاتی ہیں اور نقش سورۂ الاخلاص کی برکتیں اس مقام پر چھا جاتی ہیں۔

Karobar Mein Barkat Ki Dua

Dua For Barkat In Business

کاروبار میں برکت
اس کاروبار میں برکت، ترقی اور منافع لانے کے اسباب پیدا کرتی ہیں۔اس کے علاوہ جو لوگ کاروبار میں ناکامی کا سامنا اس لئے کر رہے ہیں کہ ان کے گمنام دشمن دن رات ان پر بد عملیات کروارہے ہیں۔ کاروبار کو فلاپ کرنے کی پلاننگ میں کامیاب ہورہے ہیں۔ ایسی صورت میں ان افراد کو سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ جو کہ دشمنوں کی ہر پلاننگ اور ہر جادو کو فیل کرنے اور بد اثرات کو زائل کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ یوں ان دونوں نقوش کی روحانی تاثیر مل کر ڈوبتے ہوئے کاروبار کو دشمنوں کی بدنظری سے محفوظ رکھتے ہوئے پھر سے بلندیوں پر پہنچا دیتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555