ہمارے روحانی سینٹر میں جو خواتین دعا یا روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتی ہیں ان کا پرابلم ہوتا ہے کہ بچہ نارمل آپریشن سے ہوا ہے یا C Sectionہوا ہے تواس کے بعد ان کی کمر میں درد رہتی ہے۔توزیادہ تر خواتین یہ کہتی ہیں کہ کیونکہ مجھےSpinal Anesthesiaیعنی آپریشن سے پہلے جہاں پر انجیکشن لگا تھا وہاں پہ اب درد رہتی ہے جو کسی بھی ہوم ریمیڈی، میڈیسن یا علاج سے مکمل ختم نہیں ہورہی توقرآن کریم کی رو سے اس تکلیف کا روحانی علاج بتائیں۔
ایسی خواتین کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں یہ گائیڈ کیا جاتا ہے کہ اسکا Spinal Injectionسے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔بلکہ اس کی 5 وجوہات ہوسکتی ہیں۔
(1 یہ Pain آپ کو Calcium Deficiency کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔
.2)Muscles Stiffness یعنی پٹھوں میں اکٹراؤکی وجہ سے ہوسکتی ہے۔
3)Muscles weaknessکی وجہ سے بھی یہ درد ہوسکتاہے۔
4)Bad Posture کی وجہ بھی back pain کی وجہ بن سکتی ہے
(5 Bad Dietبھی کمر درد کا سبب بن سکتی ہے۔لہٰذا ان کمزوریوں یا deficiencies کو دور کرنے کے لئے تو انہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دیا جاتا ہے اور روحانی علاج کے طور پر انہیں ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا کمردرد سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ مریضہ یا مریض پر موجود ہر قسم کے جادوٹونے، بندش، بری نظر یا ان آسیبی اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے جو کہ ان پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اس روحانی علاج سے اب تک ایسے ایسے مریض بھی اللہ کے حکم سے ٹھیک ہوچکے ہیں جن کی زندگی کمر درد کی وجہ سے اجیرن بن چکی تھی۔جب انہوں نے ان تعویذات پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو 7 دن کے بعد انہیں کمر درد کا لفظ ہی بھول گیا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555