ہیپاٹائیٹس جسے حرفِ عام میں کالا یرقان بھی کہا جاتا ہے انسان کو اندر ہی اندر ختم کر دیتا ہے۔ اس کی علاما ت عام طور پر تب ظاہر ہوتی ہیں جب یرقان آخری سٹیج پر ہوتا ہے۔اور اگر آپ کے ساتھ بھی خدا نخواستہ ایسا ہی ہے اور ڈاکٹرز بھی جواب دے چکے ہیں تو آج ایک پاور فل روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔صرف اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کی ذات کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔اس روحانی علاج میں سب سے پہلے آپ کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں آپ کا نام لے کر خاص دعا کروائی جائے گی۔ لہٰذا دعا کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کر دیں۔ اس کے ساتھ مریض کی شفاء کے لئے اسے قرآن کریم کی شفاء والی روحانی تاثیر سے لبریز آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جوجمعرات کے دن خاص اوقات میں خاص پڑھائی کر کے تیار کیا گیا ہے۔وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80 ہے۔
وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَایَشْفِیْنِ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
جب اس آیت مبارکہ کا نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کر ارسال کیا جائے گا تواس نقش میں موجود سورۂ الشعراء کی پاورفل روحانی تاثیر مریض کے جسم میں موجود کالے یرقان پر اثرانداز ہو کے اس کے جراثیم کو ختم کرنا شروع کر دے گی۔ اورچودہ سال کے عرصے میں ہم نے بہت بار ایسا دیکھا کہ مریض جب کچھ دنوں بعد دوبارہ ٹیسٹ کروانے گئے تو اللہ کے فضل سے ان میں سے 40% مریضوں کے جسم میں موجود یہ بیماری زور توڑ چکی تھی اور بعض تو ایسے تھے کہ ان کی رپورٹس بالکل کلیئر آئیں۔
لیکن بعض مریضوں کا Healing Process جب ۲ سے ۳ مہینے جاری رہا یعنی وہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہورہے تھے تو اس بارے میں جو روحانی ریسرچ کی گئی تو پتہ چلا کہ ان میں سے اکثر مریضوں کی بیماری جادو کی وجہ سے بگڑی تھی۔اس لیے جادو کو ختم کرنے کے لیے انہیں سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا گیا۔ نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555