کالا جادو کرنے والےدشمن ا ب نہیں بچ سکے گے
اسلام و علیکم ناظرین جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر انسان کے اردگرد اور اس کے حلقہ احباب میں بعض ایسے حاسد ین اور گمنام دشمن بھی موجود ہوتے ہیں۔ جو اس کی کامیابیوں اور خوشیوں سے بہت زیادہ حسد محسوس کرتے ہیں اورحسد کا احساس بڑھتا بڑھتا دوستی کو دشمنی میں تبدیل کردیتا ہے۔ایسا ہی ایک کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آیا تھاجو ہم آپ سے اس لئے شیئر کر رہے ہیں تاکہ آپ کو بھی پتہ چلے کہ دشمن کس کس رنگ میں اور کس کس طرح سے نقصان کرتے ہیں۔ ناظرین روزینہ نام کی ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر میں اپنے مسائل کا روحانی حل جاننے کے لئے رابطہ کیا۔ اس کا کہنا تھا کہ مجھے شک نہیں بلکہ یقین ہے کہ میرے ماموں کی بیٹی میرے اوپر کالا علم کرواتی ہے۔ میں نے اسے خواب میں کئی بار دیکھا ہے کہ وہ میری تصویر سامنے رکھ کے اس پر کالے علم کے منتر پڑھ کر جیسے ہی تصویر پر پھونک مارتی ہے تو میری وہ تصویر جل کر راکھ ہوجاتی ہے۔ یہ خواب دیکھنے کے بعد اگلے دن میں چارپائی سے نہیں اٹھ پاتی۔ میری صحت اسی ڈر خوف کی وجہ سے دن بدن گرتی جارہی ہے اور مجھے موت کے خیالات بھی آنے شروع ہوگئے ہیں۔اور اس طرح کے کئی خواب مجھے ہر دوسرے دن دکھائی دیتے ہیں۔ اس لئے مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جس سے میری کھوئی ہی صحت مجھے واپس مل جائے اور اس دشمن سے بھی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے۔ ناظرین اس خاتون کی کیس ہسٹری کو دیکھتے ہوئے اسے قرآنی آیات کے 2 نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اس کے نام منسوب کروا کے اسے ارسال کئے گئے۔ جن میں سے ایک سورۂ الفاتحہ کا نقش تھا جو کہ اس کی روحانی بیماریوں سے شفاء کے لئے تھا اور دوسرا نقش اس کی ہر طرح کے گمنام دشمنوں سے حفاظت کے لئے تھا۔ اس خاتون نے یہ دونوں نقش پہنے اور 3 دن گزرنے کے بعد اس نے خواب میں دیکھا کہ اس کی دشمن اس کے گھر کے باہر کھڑی ہے۔ اس کے ہاتھ میں بہت ہی بدنما کھوپڑی ہے، کچھ کیل ہیں اور وہ زور زور سے کالے منتر پڑھ کر اس کھڑکی کی طرف دیکھ کر پھونک مار رہی ہے۔ جو کھڑکی اس خاتون کے کمرے میں کھلتی تھی۔یہ عمل کرتے ہوئے وہ خوب قہقے لگا کر ہنستی جارہی تھی۔ وہ خاتون یہ منظر دیکھ کر بہت زیادہ گھبراگئی اور اس نے بھی زو ر زور سے ہمارے بزرگوں کا دیا ہوا دشمن سے حفاظت کا اسم اعظم پڑھ کر گلے میں پہنے ہوئے تعویذا ت پر دم کرنا شروع کر دیا۔اسے یہ عمل کرتے ہوئے ابھی کچھ ہی دیر گزری ہوگی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس کی کھڑکی کے گرد نور کا ایک حالہ یا Circle بننے لگا۔ نیلی اور سفید روشنی کی مانند لہروں کے اس Circle نے اس خاتون کے پورے گھر کو اپنے حصار میں لے لیا۔ اور اس کا پورا گھر نور کی جگمگاتی لہروں سے روشن ہونے لگا۔

Kala Jadu Ki Nishaniyan

Wazifa to Remove Black Magic

کالے علم کے وار
اب وہ دشمن عورت یہ سب دیکھ کر پریشان ہوگئی۔لیکن اس نے دوبارہ پھر منتر پڑھ کر اس کی کھڑکی کی طرف پھونک ماری مگر اس کا کوئی اثر نہ ہوا۔ اس نے دوبارہ پھر عمل پڑھا تو پھر اسے ناکامی کے آثار دیکھائی دئیے۔ اب جب اس نے تیسری بار عمل پڑھا تو اس عمل کی شیطانی لہریں نور کے حصار سے ٹکرا کر واپس آئیں اور وہی کالی سیاہ لہریں اس کے جسم میں داخل ہوگئیں۔ اس عورت کو ایسا لگا کہ میرا پڑھا گیا کالا علم میرے اپنے ہی اوپر واپس آگیا ہے۔ اگلے دن جب ہمارے دئیے گئے نقش کو پہننے والی خاتون روزینہ کی آنکھ کھلی تو اس کے ذہن پر کسی بھی قسم کا بوجھ نہیں تھا وہ بہت زیادہ ایکٹو تھی۔اس کے دل پر اطمینان کی ایسی زبردست روحانی کیفیت طاری ہوگئی تھی۔ جس نے اس کا ہر خوف، وہم، ڈر اور پریشان کن شیطانی احساسات کو ختم کر دیا تھا۔ اس کے بعد اس خاتو ن کو خبر ملی کہ اس کی دشمن چارپائی پر پڑی ہے۔ وہ دیواروں کی طرف دیکھ کر چیخیں مارتی ہے۔اسے کھوپڑیاں، طنتر منتر، کیل اور بھیانک چہرے نظر آتے ہیں۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ اس خاتون کو قرآنی آیات کی مدد سے فوری اور یقینی فیض محض اس کے پختہ یقین اور عقیدت سے عمل کرنے کی بناء پر ملا ہے۔ اور یہ بھی آپ کو بتاتے چلیں کہ دشمن سے حفاظت کا جو نقش اسے دیا گیا تھا وہ سورۂ الناس کا نقش تھا۔جو ہمارے بزرگوں نے خاص اوقات میں مخصوص قرآنی آیات کی تلاوت کرکے تیار کیا اور پھر جب اس پر خاص مراقبات ادا کئے تو اس نقش میں ایسی روحانی تاثیر پیدا ہوئی کہ جو آپ کے دشمن کو 2 بار وارننگ دیتی ہے کہ اپنے برے ارادوں سے باز آجائے اور تیسری باربھی وہ باز نہ آئے تو اس دشمن کا کروایا گیا کالے علم کا وار اسی پر پلٹ جاتا ہے اور ایسا ہی اس خاتون کے ساتھ ہوا کہ وہ اپنے ہی کئے گئے کالے علم کے وار کی زد میں آگئی۔ناظرین دشمن سے حفاظت کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔