آپ کوئی بھی کام بڑے جوش سے شروع کرتے ہیں لیکن اچانک سے اس کام سے دل ہٹنا شروع ہوجاتا ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے اور پھر نہ اس کام میں دل لگتا ہے اور نہ ہی کسی اور کام میں اور سارا دن آپ ایسے ہی بے کارگزار دیتے ہیں تو اس مسئلے کا روحانی علاج بتانے سے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ ایسا آپ کے ساتھ ہوتا کیوں ہے تو اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ اینگزائٹی اور ذہنی دباؤ یا ڈپریشن ہے۔ جب کہ دوسری وجہ دماغ کو ماؤف کردینے والا جادو ہے۔ اب متاثرہ شخص کبھی بھی یہ سمجھ نہیں پائے گا کہ دونوں میں سے کون سی وجہ سے اس کا دماغ بند ہے۔ لہٰذا بہتر یہ ہے کہ دونوں ہی وجوہات کو دور کر لیا جائے تو اس کے لئے ایک نقش سورۂ الشعراء کا ہے جو اینگزائٹی، ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے نجات کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو جادو ختم کرنے کے لئے ہے۔ دونوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555