جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ ان شاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ جنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا Scene کی وجہ سے ہے جو دماغ سے نکل نہیں رہا۔ آپ سورہے ہیں، جاگ رہے ہیں۔ ہر وقت ایک ہی سین دماغ میں گھوم رہا ہے۔ کسی نے کچھ کہہ دیا یعنی نئی سوچ مل گئی تو پھر دماغ وہی سوچتا جارہا ہے۔ اس سوچ کے حصار سے نکل نہیں پارہا تو ایسا ڈپریشن ان شاء اللہ پہلے ہی دن 50% سے لے کر 100% تک ختم ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ اب کون سا ڈپریشن ہے جو 50% ختم ہوگا اور کون سے لوگ ہیں جو 100% ٹھیک ہوں گے۔ یہ بات آ پ ہم سے وٹس اپ پر سمجھ لیجیے گا کیونکہ اس بات کا جواب بتایا تو ویڈیو ان لوگوں کے لئے بوریت کا سبب بنتی ہے۔ جو محض ان فارمیشن کے لئے دیکھتے ہیں اور Lengthy ویڈیو کو پسند نہیں کرتے۔ ڈپریشن کی دوسری ٹائپ وہ ہے جس میں متاثرہ انسان ایک ہفتے میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ایسے افراد کو دعا میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ڈپریشن کی Root Cause تک پہنچنے کے سوالات کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ وہ پہلے کوئی Anti-Depressantsلے رہے ہیں یا پھر ان کی ڈائٹ کیسی ہے؟ انہیں کوئی Nutritional Deficiency تونہیں۔ یہ ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ان سے سوالات کے ذریعے ان کی ساری ہسٹری لیتی ہے۔ اس کے مطابق پھر انہیں وظائف بھی دئیے جاتے ہیں اور ڈائٹ میں بھی کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جاتا ہے۔اب جنہیں ڈپریشن اوسی ڈی، جادو یا نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے اور انہیں خود بھی پتہ نہ ہوتو ان کی ہسٹری لینے پر اور استخارہ و مراقبہ کروانے پر یہ تمام چیزیں واضح ہوجاتی ہیں۔ اب جنہیں ڈپریشن جادو وغیرہ کی وجہ سے ہوگا تو انہیں دعامیں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے Aura کی پوزیشن بھی مراقبات کے ذریعے دیکھی جائے گی کہ آیا ان کے Aura کے ساتھ کتنے فیصد Negative Energies ہیں جو Attach ہوسکتی ہیں۔ پھران کے نام، مزاج، شخصیت، روحانی پوزیشن، ماحول، سوچ اور یقین کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ایسا زبردست روحانی علاج بتایا جاتا ہے جو کہ اللہ کے کرم سے ایسا علاج ہوتا ہے کہ جو پتھر پر ایک ہی چوٹ کا کام کرتا ہے اور ڈپریشن سے وہ انسان مکمل طور پر باہر آجاتا ہے۔ اب اس میں 3 ہفتوں سے لے کر 3 مہینوں کے اندر جادو کا بھی صفایا ہوجاتا ہے اور ڈپریشن بھی مستقل بنیادوں پر ختم ہوجاتا ہے۔ لہٰذا بہتر ہے کہ وٹس اپ پر ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے اپنا مسئلہ شیئر کریں اور آپ اگر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتے ہیں تو اسم اعظم سبحان اللہ یا شافی 410 بار روزانہ پڑھیں اور پھر پڑھے گئے اسم اعظم کی کل تعداد اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ کومنٹ کردیں یا پھر وٹس اپ پر ہمیں لکھوائیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555