جن کا نام Kسے شروع ہوتا ہے ان کے A-Z تمام مسائل کا فوری روحانی حل یہ ہے

آج کے اس دور میں جتنے بھی افراد ہیں۔ جن کا نام Kسے شروع ہوتا ہے۔ ان کے تمام مسائل کا فوری روحانی حل ایک ہی روحانی پلیٹ فارم پر مہیاکیا جارہا ہے۔K نام والے افراد کی شادی یا کاروبار میں اگر کسی بھی قسم کی رکاوٹیں ہیں۔انہیں چاہیے کہ ان تمام روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے سورۂ المزمل کی تلاو ت کثرت سے کیا کریں۔ اگر K نام والوں کو ہر کام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو انہیں چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا فتاح 207 مرتبہ پڑھیں۔K نام والوں پر اگر کسی بھی قسم کا جادوہوا ہو، نظر بد یا ہو پھردیگر شیطانی اثرات تو انہیں چاہیے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے نقش سورۂ البقرہ اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ تمام بد اثرات ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔ K نام والے وہ افرادجو بے اولاد ہیں انہیں چاہیے کہ سورۂ المریم کی تلاوت کثرت سے کیا کریں۔

Isme azam Ki fazilat

Apne nam ka isme azam parhne k faidy

اسم اعظم سبحان اللہ یا معز
اگر آپ طالبعلم ہیں اور امتحان میں کامیابی پانا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط کو 259 بار روزانہ پڑھا کریں۔ K نام والے افراد اگر بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور اس میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ سورۂ الاخلاص کی تلاوت کثرت سے کیا کریں۔ Kنام والی وہ خواتین جو شوہر کی سخت مزاجی سے تنگ ہیں۔ ان کی سسرال میں کوئی عزت نہیں ہے۔ انہیں چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا معز کو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ K نام والے وہ افراد جو کاروبار میں حیران کن کامیابیاں پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان کے دشمن ان پر کبھی بھی غلبہ نہ پاسکیں۔ انہیں چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ 1200 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ علاوہ ازیں! اگر Kنام والوں کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے مسائل کے مطابق اسم اعظم یا قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ ہر قرآنی تعویذکا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں ہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555