جن کا نام Bسے شروع ہوتا ہے
ان کے A-Z تمام مسائل کا فوری
روحانی حل یہ ہے
آج کے اس دور میں جتنے بھی افراد ہیں۔ جن کا نام Bسے شروع ہوتا ہے۔ ان کے تمام مسائل کا فوری روحانی حل ایک ہی روحانی پلیٹ فارم پر مہیاکیا جارہا ہے۔ B سے شروع ہونے والے نام کے وہ افراد جو کئی سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اسے مکمل شفاء پانا چاہتے ہیں تو روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا مجیب کو 207 مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کریں اور پی لیں۔ ان شاء اللہ شفاء ملے گی۔ B نام والے وہ لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں رکاوٹ ہے۔ انہیں چاہیے کہ روزانہ سورۂ البقرہ کی آخری 10 آیات کی تلاوت کیا کریں۔اگر ہر کام میں ناکامی کا سامنا ہے تو اسم اعظم سبحان اللہ یا فتاح کو 676 مرتبہ پڑھا کریں۔ کامیابی کی راہیں ان شاء اللہ کھل جائیں گی۔ اگر اولاد نہیں ہورہی تو B نام والی خواتین کو چاہیے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنے پیٹ پر شہادت کی انگلی سے اسمائے الٰہی یا مصور، یا خالق، یا باری 5 مرتبہ لکھا کریں۔B نام والوں پر اگر کسی دشمن نے جادو کا وار کر دیا ہے یا ان پر بندش کروادی ہے۔ جس وجہ سے ان کی زندگی میں پریشانیوں کا انبار کھڑا ہوگیا ہے تو ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نقش سورۂ البقرہ اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے گھر میں رکھ لیں۔ ان شاء اللہ پرانے سے پرانا اور سنگین سے سنگین جادو بھی اپنے اثرات صرف 7 دن میں زائل کر دے گا۔ B نام والے وہ افراد جنہیں رزق کے حوالے سے کسی بھی قسم کی تنگی ہے یا پریشانی ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم سبحان اللہ یا رزاق کو 495 بار پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو وہ بھی سونا بن جائے گی۔ B نام والی وہ خواتین جنہیں یوٹرس میں رسولیاں ہیں، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں، بار با رحمل ضائع ہوجاتا ہے،اینگزائٹی رہتی ہے یا ڈپریشن ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ کامل شفاء عطا ہوگی۔ B نام والے بچے اگر نافرمان ہیں تو والدین کو چاہیے کہ انہیں اپنی تابعدار ی میں لانے کے لئے ان کی پیشانی پر روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 207 مرتبہ پڑھ کے دم کیا کریں۔ شوہر کا بیوی جس کا بھی نام B سے شروع ہوتا ہے اسے چاہیے کہ روزانہ سورۂ الیٰسین کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لے۔ ان شاء اللہ اس کی شخصیت میں ایسی روحانی کشش پیدا ہوگی کہ ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔ علاوہ ازیں! اگرB نام والوں کو بہت سارے مسائل کا سامنا ہے اور وہ اپنے مسائل کے مطابق اسم اعظم یا قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ ہر قرآنی تعویذکا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں ہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555