جن، آسیب اوربھوت پریت سے دوستی صحیح ہے یا غلط؟
بعض لوگوں کو جنات، بھوت پریت، پریوں یا موکلات کو اپنے بس میں کرنے کا اور ان سے دوستی کرنے کا بہت ہی شوق ہوتا ہے۔ اسی شوق کو پورا کرنے کے لئے وہ مختلف عاملین کو اچھی خاصی رقم بھی دیتے ہیں تاکہ ان کے پاس بھی کوئی ایسا موکل یا جن آجائے۔ جو ان کے کام کرے اور ان کے ہر خواب کو پورا کرے۔ جن، موکل یا پری سے دوستی کرنا الگ بات ہے اور ان سے اپنے مسائل کے حل میں مدد لینا الگ چیز ہے۔ اس لئے جو لوگ جنات کی دوستی کو پسند کرتے ہیں۔ ان کے لئے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ جنات اگر کسی انسان سے دوستی کر لیں یا ان پر عاشق ہوجائیں تو پھر وہ اسے کسی اور کا نہیں ہونے دیتے۔ اس انسان کی زندگی محض گھر کے ایک کونے اور چارپائی تک ہی محدود ہوجاتی ہے۔ دن رات جنا ت کے کہے پر چلنا، گم سم پڑے رہنا، سوچوں میں مگن رہنا،دنیا سے دوری، الگ تھلگ رہنا اس انسان کی عادت بن جاتی ہے۔ اس لحاظ سے جنات سے دوستی کرنا ایک نارمل انسان کے لئے بالکل بھی فائدہ مند نہیں ہے۔اس طرح بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر انہیں موکل مل جائے تو اس سے وہ ہر کام لے سکتے ہیں۔

jinnat se dosti Karna sahi/galt

bhoot paret sy dosti

جنات اور انسان کی دوستی
اس لئے آپ کو بتاتے چلیں کہ موکل حاصل کرنا کوئی کمال نہیں۔ اصل کمال یہ ہے کہ اس موکل سے روحانی کلیات کے مطابق کام کیسے لیاجائے۔ اس لئے جن افراد کو موکل مل جائے اور انہیں روحانی کلیات کا پتہ ہی نہ ہو تو پھر وہ موکل بالکل بھی کام نہیں کرپائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ موکل حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کی ایک الگ ہی Category ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جس پر آپ کو شبہ ہے کہ جنات، بھوت، پریت، موکلات یا آسیب وغیرہ اس پر حاوی ہیں۔ اسی لئے وہ انسان دنیا سے الگ تھلگ رہ گیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ جنات کی حاضری یا جنات سے اس کی دوستی کو ختم کر دیا جائے یا شیطانی موکلات کسی انسان کو نظر آتے ہیں۔ تنگ کرتے ہیں۔ پریشان کرتے ہیں اور آپ اسے ان تمام شیطانی قوتوں کے شر سے آزاد کروانا چاہتے ہیں تو نقش سلیمانی کے ذریعے ایسا بالکل ممکن ہے۔نقش سلیمانی اس انسان کو ہر قسم کے جادو،سحروآسیب اور شیطانی قوتوں کے شر سے آزاد کرکے اسے بالکل نارمل کر دے گا۔ نقش سلیمانی کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555