سورۂ جن کی بدولت اب جن نہیں بچیں گے
السلام و علیکم ناظرین! اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز پر جنات کے اثرات موجود ہیں۔اور وہ آپ کو تکلیف دینے اور نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ یا پھر جنات نے آپ کو کسی ا یسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے جس کی نہ تو تشخیص ہو رہی ہے اور نہ ہی اس مرض کا علاج سمجھ میں آرہا ہے۔ یا پھرآپ کے گھر پر یا کسی ایسی جگہ پر جنات و آسیب کے اثرات موجود ہیں۔ جہاں داخل ہوتے ہی وہ آپ کو خوفزدہ اور پریشان کرتے ہیں اور آپ نے ان شیطانی چیزوں کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت کوشش کی ہے مگر ہر بار ناکام رہے ہیں۔ تو آپ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں کیوں کہ جنات اور شیاطین کے اثرات کو ختم کرنے کا بہترین روحانی حل قرآن پاک میں موجود سورۂ جن میں ہے۔ سورۂ جن سے ان شیاطین کو ختم صرف وہی کر سکتے ہیں جن کے پاس روحانی طاقت موجود ہو۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین جنات اور شیاطین کے اثرات کو ختم کرنے کا ایک بہت ہی بہترین قرآنی وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جس سے جنات اور شیاطین چاہے کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں اس وظیفے کی برکت سے وہ ڈر کر اور خوفزدہ ہو کر واپس پلٹ جائیں گے اور پھر کبھی بھی لوٹ کر نہیں آئیں گے انشاء اللہ! وظیفہ آپ نے اس طرح کر نا ہے۔باوضو ہو کر 3 مرتبہ سورۃ فاتحہ 3 مرتبہ آیت الکرسی اور سورۃ جن کی پہلی پانچ آیات اوّل و آخر11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے جنات اور شیاطین سے متاثرہ افراد کو پلا دیں۔ اس عمل کو 11روز تک پابندی سے کرنے سے شیطانی اثرات مکمل طور پر جسم سے الگ ہو جاتے ہیں۔

Jinnat Se Nijat ka Amal

Jinnat Se Hifazat Ki Dua

جنات سے بچاوء
ناظرین اب تک جنات اور شیاطین کے اثرات میں مبتلا ہزاروں افراد اس وظیفے کی برکت سے ٹھیک اور تندرست ہو چکے ہیں۔ یہاں آپ کوایک بہت ہی اہم بات بتاتے چلیں کہ بعض اوقات جنات اس قدر شریراور خطرناک ہوجاتے ہیں کہ اگر بناء اپنا روحانی تحفظ قائم کئے انہیں بھگانے کی کوشش کی جائے تو یہ متاثرہ فرد میں حاضر بھی ہوجاتے ہیں۔اور اس کا کوئی بھی نقصان کر سکتے ہیں۔ حتٰی کہ گھر میں توڑ پھوڑ کر سکتے ہیں اور گھر والوں پر حملہ آور بھی ہوسکتے ہیں۔ لہٰذا خاص طور پر جنات، سحر و آسیب وغیرہ جیسے معاملات میں سب سے پہلے اپنا روحانی تحفظ کریں۔جس کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ الجن کے تعویذات خا ص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ جن پر سوۂ الجن کی آیات کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اور پھر اس تعویذ کی روحانی تاثیر کو بڑھانے کے لیے خاص الخا ص مراقبات ادا کیے گئے۔ جب اتنے روحانی عوامل سے گزرنے کے بعد یہ تعویذ جادو، جنات یا سحروآسیب سے متاثرہ افراد کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جاتے ہیں۔ تو اس تعویذ میں تحریر سورۂ الجن کی آیات کی برکت سے وہ شیطانی چیزیں فوراً ہی وہاں سے بھاگ جاتی ہیں۔اور پھر متاثرہ فرد اور اس گھر کے افراد مکمل طور پر اللہ کے حفظ و امان میں آجاتے ہیں۔ناظرین 12 سال سے سورۂ جن کے یہ تعویذات جنا ت میں جکڑے ہوئے افراد کے نام منسوب کرکے انہیں ارسال کئے جارہے ہیں۔اورہر بار اس کے رزلٹ شاندار ہی رہے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق سورۂ جن میں قدرت نے کیا ہی کمال کی روحانی تاثیر رکھی ہے کہ جونہی یہ تعویذ متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوتا ہے توجنات خواہ ایک ہو یاایک ہزار۔سورۂ جن کی روحانیت سے اس قدر خوف محسوس کرتے ہیں کہ اس شخص میں دوبارہ حاضر ہونا تو دور کی بات ہے وہ ساری زندگی اس کے قریب سے گزرنے کی بھی جرات نہیں کرسکتے۔ اپنے اتنے سالوں کے تجربے میں ہم نے تو کبھی یہ نہیں سنا کہ جس کے پاس سورۂ جن کا تعویذ موجود ہو۔اس نے دوبارہ کسی جن، بھوت، پریت، سحرو آسیب وغیرہ کو دیکھا ہو۔ لہٰذا سورۂ جن ایک ایسی روحانی قوت ہے جو جنات کو للکارنے اور انہیں ہمیشہ کے لئے بھگانے کے لئے کافی ہے۔لہٰذابے حد روحانی خوبیوں کے حامل سورۂ جن کے اس تعویذ کو بطور -/1400 ہدیہ یا پھر عہد کے فی سبیل اللہ حاصل کے لیے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔شکریہ۔