گھر سے خوف یاشیطانی چیزوں کی آوازوں کا آنا
اسلام و علیکم ناظرین! اکثر خوفناک چیزوں کی پکار گھر میں موجود مخصوص افراد کو ہی سنائی دیتی ہے۔یہ آوازیں کہاں سے آتی ہیں اور کیوں آتی ہیں؟ یہ جان لیجئے کہ میڈیکل ٹرم میں اسے Auditory Hallucinations کہا جاتا ہے۔ جس میں باقاعدہ طور پر ایک Character مریض کو یہ Command بھی دیتا ہے کہ خود کو یا دوسروں کو نقصان پہنچاؤ۔ایسی صورت میں بعض مریضوں کو کوئی ایک آواز محسوس ہوتی ہے اور بعض کو مختلف آوازیں سنائی دیتی ہیں۔جیسے کہ Music سنائی دینا، کھڑکھڑاہٹ کی آواز، سیٹی کی آواز، مشینری کی آواز، کسی پرندے کے پنکھوں کی طرح کی آواز، پانی گرنے کی آواز، کسی کے قدموں کی آہٹ، سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آواز،چھت پر چلنے کی آواز، کسی کے ہنسنے یا قہقہے لگانے کی آواز، ایسی آواز جیسے کہ کوئی بہت ہی تیزی سے مریض کے قریب سے گزرا ہے لیکن حقیقت میں اس کا کوئی وجو د نہ ہو، کسی چیز کے گونجنے یا گنگنانے کی آواز، تالی کی آواز، کسی چیز کو Grind یا پیسنے جیسی آواز یا کسی چیز کا بہت دھیمی آواز سے مریض کو پکارنا لیکن اس کے آس پاس کوئی بھی موجود نہ ہو۔
Tinnitus بیماری کی علامات

Tinnitus Ki Bimari Ki Alamaat

Tinnitus Ki Bimari Ki Alamaat

مختصر یہ کہ ایسی خوفناک پکار یا کسی بھی قسم کی آوازیں آنا جو کہ صرف آپ کو یا آپ کے گھر یا رشتہ داروں میں کسی اور کو سنائی دیتی ہیں یا اس غائبانہ آواز سے متاثرہ فرد باتیں کرتا ہوا دکھائی دے یا خود سے باتیں کرتا ہو۔ ایسے معاملات میں زیادہ تر آوازیں خوفناک اور ناخوشگوار ہوتی ہیں۔ یاد رکھیں کہ مرض کا روحانی علاج کرنے سے پہلے ہمارے روحانی ماہرین مریض کی علامات نوٹ کرتے ہیں اور پھر بذریعہ استخارہ ومراقبہ یہ چیک کرتے ہیں کہ یہ آوازیں کہاں سے آرہی ہیں اور کیوں آرہی ہیں؟بعض مریضو ں کو Tinnitus کا مرض ہوتا ہے جس میں کہ آواز باہر سے نہیں بلکہ باڈی کے اندر سے آتی ہے۔
سورۂ الشوریٰ کا تعویذ

Surah e Shurah Ka Taweez

Surah e Shurah Ka Taweez

اس لئے ایسے مریضوں کو اس مرض سے فوری شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔
آیت مبارکہ:

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ: اور جب میں بیمارہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
جن آوازوں کا تعلق جادوٹونے، نظر بد، جنات، سحرو آسیب یا سفلی موکلات وغیرہ سے ہو انہیں سورۂ البقرہ کا روحانی تحفظ والا تعویذ دیا جاتا ہے لیکن 60فیصد کیسز میں آوازیں Auditory Hallucinations کے مرض کی وجہ سے آتی ہیں۔ جو کہ بے شمار بیماریوں سے منسلک ہے جیسے کہ Dementia، Bicolar Disorder، Schizophrenia اور دیگر بہت سے بیماریاں وغیرہ۔ اس لحاظ سے یہ مرض سب سے زیادہ Complicated ہے۔ایسے مریضوں کو ان دونوں تعویذات کے ساتھ سورۂ الیٰسین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ 12 سال سے ان مسائل کا شکار افراد کو یہ قرآنی تعویذات ارسال کئے جارہے ہیں اور ان کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو مریض کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اوراللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو شفاء عطا فرمائی ہے۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

Contact us: 
Female:     0323-7718187

For Male:  0306-5111214