جلد شادی کاوظیفہ
السلام و علیکم ناظرین! کیا آپ اپنی شادی کی وجہ سے بہت زیادہ غم زدہ اور پریشان ہیں۔اور آپ کو فکر ہے کہ شادی اور جوانی کے دن گزرتے جا رہے ہیں۔اور آپ کی عمر زیادہ ہو تی جا رہی ہے۔اگر لڑکیوں کی عمر زیادہ ہو جائے تو والدین کو ان کے لیے اچھا رشتہ ڈھونڈھنے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو اچھا اور معیاری رشتہ نہیں مل رہا یا پھر آپ کا رشتہ تو ہو چکا ہے۔ مگر شادی نہیں ہو رہی یا پھر جب بھی شادی کے دن نزدیک آتے ہیں تو کوئی نہ کوئی بہانہ بن جانے سے شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ یا پھر آپ کی منگنی دو سے تین بار ٹوٹ چکی ہے۔یاپھر رشتہ کرنے والے آتے ہیں اور کوئی مثبت جواب نہیں دیتے۔ بغیر ہاں نہ کیے چلے جاتے ہیں۔تو یہ کافی پریشان کن صورت حال بن جاتی ہے۔ اورایسے حالات میں آپ اور آپ کے والدین شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔لیکن اگر آپ اپنے رشتے کی اس ٹینشن کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔اور چاہتے ہیں کہ آپ کا چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے۔تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ کچھ فیصلے انسان کے اپنے اختیار میں ہوتے ہیں۔اس لیے اللہ عزوجل نے لڑکے لڑکوں کی شادی میں تاخیرنہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ کچھ کاموں میں دیر تو اللہ کی طرف سے ہوتی ہے۔ لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کے ساتھ ایک بہت ہی زبردست اور فائدہ مند وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جس سے آپ کی شادی یا رشتے یا منگنی میں ہونے والی ہر طرح کی رکاوٹ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی انشاء اللہ! یہ وظیفہ اللہ کے بہت ہی بابرکت نام یَا لَطِیْفُ، یَا حَلِیمُ کا ہے۔اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے۔

How Do You Get Married

Wazifa For Marriage Soon

شادی کی روکاوٹ ختم
عصر کی نماز کے بعد ان دونوں اسمائے الہٰی یَا لَطِیْفُ، یَا حَلِیمُ کا ورد 101 مرتبہ اوّل و آخر11مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ناظرین اس عمل کو کرنے کے 21 دن بعد ہی انشاء اللہ آپ کی شادی اور رشتے میں موجود ہر قسم کی رکاوٹ اور مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا۔اور بہترین اور اچھی جگہ پر رشتہ طے پائے گا۔ اور آپ ساری زندگی ہنسی خوشی اپنے گھر میں بسر کریں گی۔لیکن اگر 21 دن کے بعد آپ کے یہ مسائل حل نہیں ہوتے تو یقینا آپ کے یہ تمام مسائل کسی جادو ٹونے یا بندش کی وجہ سے ہیں۔ جس کا پہلے روحانی علاج کروانا بہت ضروری ہے۔ لہٰذا روحانی علاج کے لیے آپ ان دونوں اسمائے الہٰی یَا لَطِیْفُ، یَا حَلِیمُ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام منسوب کروا کے اسی وظیفے کو روزانہ بتائے گئے طریقے کے مطابق کریں اور پھر تعویذ پر دم کردیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہی اس تعویذ میں تحریر ان دونوں اسمائے الہٰی یَا لَطِیْفُ، یَا حَلِیمُ کی برکت سے بندش اور جادوٹونہ کا خاتمہ ہو گا۔ اور بندش ختم ہوتے ہی اللہ کی خاص رحمت آپ پر ہو گی۔ اور چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو گا ان شاء اللہ۔ اس تعویذمیں موجود اسمائے الٰہی کی روحانیت سے حاسدین زندگی میں کبھی بھی آپ پر بندش یا جادوٹونہ نہیں کروا پائیں گے ان شاء اللہ۔ اگر آپ بھی اسمائے الہٰی یَا لَطِیْفُ، یَا حَلِیمُ ُ کا یہ تعویذ بطور -/1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں اللہ پاک آپ کے تمام کام آسان فرمائے۔ آمین ثم آمین