ہر وہ خاتون جو کہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے اسے ڈر ہے کہ کہیں شوہر دوسری شادی نہ کر لے۔ اسی وجہ سے سسرال والوں سے بھی انہیں تانے سننے کو ملتے ہیں۔ ہر قسم کا ڈاکٹر علاج بھی کروا لیا ہے۔ مگر کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو ایسے معاملات میں آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات خواتین کے ایگز نہیں بن رہے ہوتے۔کبھی بچے دانی میں رسولی ہو جاتی ہے۔ کبھی حمل تو ٹھہر جاتا ہے۔ لیکن کسی نہ کسی میڈیکلی یا روحانی وجہ سے وہ حمل برقرار نہیں رہتا۔ اور مجبورا ڈی این سی کروانی پڑتی ہے۔ یا پھر بچے کی گروتھ رک جانے کی وجہ سے حمل بار بار ضائع ہو جاتا ہے۔ اگر ہم اپنے تجربے کی رو سے آپ کو بتائیں تو اولاد نہ ہونے کی وجہ بعض اوقات حاسدین کی کروائی گئی بندش جادو یا نظر بد کے اثرات ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ میاں بیوی جو بھی علاج کرواتے ہیں اس کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔لہذا آپ کو ہم یہ بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ خواہ کسی بھی قسم کی بندش ہو یا پھر کوئی بھی میڈیکلی یا نفسیاتی پرابلم اس کا فوری اور بہترین روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ روحانی علاج ہے جس کی برکت سے ایسی خواتین کو بھی اللہ کی ذات نے اولاد عطا فرمائی۔جنہیں دس دس سال سے اولاد نہیں ہو رہی تھی اور ان خواتین کو بھی اولاد کی نعمت ملی۔ جن پر شدید بندش تھی اس روحانی علاج میں بے اولاد میاں بیوی کو سورہ مریم کے اعداد کا نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔ یہ نقش حمل ٹھہرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا نقش سورہ بقرہ کا ہے جو ایسی خواتین کے لیے منتخب کیا جاتا ہے جن پر کسی بھی قسم کی بندش ہو سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر پرانی سے پرانی بندش کو بھی دنوں میں ختم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک نقش سورہ شور یٰ کا ہے جو کہ شفا کی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ یہ ایسی صورت میں دیا جاتا ہے اگر مسئلے کی وجہ میڈیکلی ہو یعنی یوٹرس میں رسولی ہو یا ایگز نہ بن رہے ہوں یا کوئی بھی میڈیکلی پرابلم ہو جو علاج کے باوجود ٹھیک نہ ہو رہا ہو۔جب میڈیکلی اور روحانی دونوں وجوہات سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی طاقت سے دور ہو جاتی ہیں تو پھر سورہ مریم کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت اور اللہ کی رحمت سے حمل ٹھہر جاتا ہے۔ ہمارا 13 سال کا مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ بعض خواتین کو اللہ کی ذات ایک بیٹا یا بیٹی عطا فرماتے ہیں۔ اور بعض کو جڑواں بیٹوں کی نعمت ملتے بھی دیکھا گیا ہے۔ اگر آپ بھی یہ تینوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے منگوا سکتے ہیں۔ لیکن جو خواتین ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتی بہت مجبور اور ضرورت مند ہیں۔ وہ ہماری ذمہ دار ٹیم سے رابطہ کر کے ان سے نقش فی سبیل اللہ حاصل کرنے کی ریکویسٹ کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 03217970893
Male: 03234028555