اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر جادو کون کروا رہا ہے اور کیوں کروارہا ہے تو یہ آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ جان سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ اپنا نام، والدہ کا نام، اپنی ڈیٹ آف برتھ کومنٹ میں لکھیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اس کے ساتھ لکھیں کہ اس جادو نے آپ کی زندگی کے کو ن کون سے پہلوؤں کو ڈسٹرب کیا ہے۔ آیا آپ کی صحت خراب کی ہے۔ کاروبار بند کیا ہے۔ اولاد کی بندش ہوگئی ہے وغیرہ وغیرہ۔ آپ کو بتائیں کہ ہمارے ماہرین جادو کرنے والے کو کیسے ٹریس کرتے ہیں بالکل ایسے ہی ٹریس کرتے ہیں۔ جیسے ایک سات سالہ بچی کا کیس ہمارے سینٹر میں آیا۔ وہ سکول سے چھٹیاں کرتی تھی۔ کسی سے بھی ملنے سے کتراتی تھی۔ اس کے جسم پر سرخ نشان تھے اور سر میں جوئیں بھی تھیں۔ ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے جب اس کا Analysis کیا تو پتہ چلا کہ بچی کے یہ تمام مسائل دنوں میں حل ہوسکتے ہیں۔ اگر اس کے سر سے صرف جوئیں ختم کر دی جائیں۔ یقینا آپ بھی یہ سن کر چونک گئے ہوں گے کہ Head Lices کا سکول جانے سے یا لوگوں سے ملنے کا کیا لنک ہوا۔ لیکن ایسا ہی ہے کیوں کہ اس بچی کو آئرن کی بہت شدید کمی تھی۔ اس کے والدین کو بتایا گیا کہ اس کا صرف آئرن لیول ٹھیک کر لیں تو بچی سکول بھی جائے گی اور لوگوں سے ملنے سے کترائے گی بھی نہیں اور ایسا ہی ہوا۔ اس بات پر عمل کرنے سے ساتویں ہی روز سے بچی سکول جانے لگی اور ہر کسی سے مسکرا کر بات بھی کرنے لگی تھی۔ یہاں پر یہ مثال دینے کا مقصد یہ ہے کہ جادو آپ پر کہاں سے آرہا ہے۔ کیوں آرہا ہے۔ کون کروارہا ہے۔ کب سے کروا رہا ہے یا پھر وہ جادو ہے بھی نہیں جسے آپ جادو سمجھ رہے ہیں۔ یہ سب بتایا اس مختصر سی ویڈیو میں قدرے مشکل ہے۔ لہٰذا بہترہے کہ اپنا مسئلہ ہمیں وٹس اپ پر بتائیں تاکہ آپ کو اچھے سے گائیڈ کیا جائے۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555