جاگنے میں جادو کی علامات
اسلام علیکم ناظرین! آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے اگر آپ کو اس بات کا شک ہے کہ کسی نے آپ پر جادو کر دیا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار یا ذریعہ روزگار اچانک بند ہو گیا ہے، آپ کے گھر والے آئے روز بیمار پڑ جاتے ہیں، گھر میں کبھی کوئی بیمار ہو گیا ہے اور کھبی کوئی، بیماریوں نے جیسے آپ کا گھر دیکھ لیا ہو، اور طرح طرح کی مصیبتیں آپ اور آپ کے گھر والوں پر آنا شروع ہو گئی ہیں۔ یا آپ کو ایسا لگنے لگا ہے جیسے آپ پر شیاطین، بھوت پریت، جن، چڑیل، آسیب وغیرہ کا سایہ ہو گیا ہے۔ تو آپ خود اس چیز کو چیک کر سکتے ہیں کہ آیا واقعی ایسا ہے بھی کہ نہیں؟ جادو ٹونے کی کچھ علامات ہوتی ہیں اور اگر آپ کو ان علامات کے بارے میں معلوم ہوجائے تو آپ مسئلے کے مطابق اس کا علاج بھی کروا سکتے ہیں، بلکہ ہمارے بتائے گئے عمل سے آپ اپنا علاج خود کر سکتے ہیں۔تو آئیے سب سے پہلے چلتے ہیں علامات کی طرف۔جب کسی انسان پر جادو ہو جاتا ہے تو اس کی ایک بہت واضح علامات ہوتی ہیں، جو بار بار اور کثرت کے ساتھ اس شخص پر ظاہر ہوتی رہتی ہیں۔ ہر مرحلے میں جادو کی علامات مختلف ہو سکتی ہیں مثال کے طور پر سونے کی حالت میں یہ علامات الگ طریقے سے ظاہر ہوں گی اور جاگنے کے دوران الگ۔ نیند کی حالت میں جب آپ خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں تو وہ خواب کچھ اس قسم کے ہوں گے جیسے کہ آپ ہوا میں اُڑ رہے ہیں، سمندر یا پہاڑ دیکھ رہے ہیں، درندے مثلا، شیراور سانپ، کتا،چھپکلی، بچھو، بلی، قربانی کے جانور یابڑا گوشت وغیرہ دیکھنا۔ اور یا پھر بندر، بیل، اونٹ اور خنزیر دیکھنا۔نیند میں ہنسنا، رونا، چیخنا یا آوازیں دینااور جھٹکے لگنا۔کسی کو اپنے پیچھے بھاگتے دیکھنا اور خوف کی حالت میں خود بھی بھاگنا۔اور جاگتے ہوئے جادو کی علامات کچھ اس طرح ہوتی ہیں۔ نیند سے اٹھنے کے بعد تھکن ہوجانا، جسم ٹوٹنا،تنہائی کا اچھا لگنا،بلاوجہ غصہ کرنا، چڑچڑا ہونااور مختلف قسم کے خوف ہونا۔ بہر حال، ہمارے بتائے گئے اس عمل کو کرنے سے آپ ہر طرح کے جادو سے بہت جلد چھٹکارا حاصل کر لیں گے اور پر سکون زندگی گزار سکیں گے۔

Jadu Ki Aalamat

Jadu Ka Elaj

نیند میں جادو کی علامات
اس عمل کا مقصد صرف آپ اور آپ کے گھر والوں کی زندگیوں میں انشا اللہ ہر طرح کا امن، سکھ اور سکون لانا ہے جو بہت سے لوگوں کو بہت کچھ گنوا کر بھی نہیں ملتا۔ ہمارا بتایا گیا ہر عمل یقینِ کامل کے ساتھ کیا کریں تا کہ آپ مطلوبہ نتائج جلد از جلد حاصل کر سکیں۔لہٰذا جادو کے فوری توڑ کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۂ البقرہ کے تعویذات تیار کئے۔ جن پر سورۂ البقرہ کی مخصوص آیات کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ یہ تعویذات چونکہ خاص روحانی مراحل سے گزرنے کے بعد تیار ہوتے ہیں اور پھر ان پر ہر جمعہ والے دن سورۂ البقرہ مخصوص تعداد میں تلاوت کرکے دم کی جاتی ہے۔ اسی لئے اللہ کے کرم سے تعویذات کا فیض اتنا بڑھ جاتا ہے کہ پرانے سے پرانا جادو بھی ہو تو اس کے اثرات دنوں میں زائل ہوتے ہیں۔ گھر سے بیماریاں، نحوستیں، تنگدستی، بے برکتی اور لڑائی جھگڑے ختم ہوجاتے ہیں۔ عبادت کی طرف خود بخود دل راغب ہونے لگتا ہے۔ برے خواب آنا بند ہوجاتے ہیں۔ مزاج خوشگوار ہوجاتا ہے۔ آسیب کا سایہ اس انسان پرکبھی حاوی نہیں ہوسکتا جس کے پاس سورۂ البقرہ کا تعویذ موجود ہو۔ الغرض جادو کے باعث بگڑے ہوئے معاملات کو فوری حل کرنے کی زبردست خاصیت بھی رکھتا ہے۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔