بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے اردگر د منڈلاتے رہتے ہیں۔ایسے جادو کو ٹریس کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور اس کا توڑ کرنا بھی لیکن جب جادو دوسال، ۵ سال یا دس سال پرانا ہوجائے تو وہ انسان کی رگوں میں سما جاتا ہے اور اس کے خون میں دوڑتا ہے۔ ایسے پرانے جادو کو بناء کسی کامل روحانی ماہر سے ہیلپ لئے آپ کبھی بھی ختم نہیں کرسکتے۔کیوں کہ جسم کے اندر چھپے ہوئے جادو کا پتہ لگانے کے لئے خاص مراقبات کئے جاتے ہیں۔ تب ہی ان کا پتہ چلتا ہے اور یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ جادو کس طریقے سے کیا گیا ہے۔ بالوں پر کیا گیا ہے۔ سوچ پر کیا گیا ہے یا تصویر وغیرہ پر کیا گیا ہے۔اس کے مطابق ہی کامل روحانی ایکسپرٹس جادو کا یقینی خاتمہ کرنے کے لئے سورۂ البقرہ اور سورۂ الناس سائلین کو ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کرتے ہیں تو پھر وہ جادو مکمل ختم ہوتا ہے اور دوبارہ کبھی واپس نہیں آتا۔ جادو کا توڑ کروانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555