استخارہ کروائیے اور جانئے اپنے ہر مسئلے کا روحانی حل
دعا، وظائف اور قرآنی تعویذات سے
اگر آپ زندگی کا کوئی بھی بڑا اور اہم فیصلہ کرنے جارہے ہیں تو استخارہ کے ذریعے اللہ سے اس کام میں بہتری معلوم کر لینا ہر لحاظ سے آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا ان شاء اللہ۔ اور آپ کو اس کام میں کبھی بھی نقصان نہیں اٹھانا پڑے گا۔ خواہ وہ شادی بیاہ کا معاملہ ہو، جاب یا کاروبار کا معاملہ، خواہ زندگی میں کوئی ایسی پریشانی یا بیماری آجائے۔ جس سے نجات اور شفاء کا راستہ نہ مل رہا۔ الغرض کسی بھی معاملے میں استخارہ کروالینا آپ کی بڑی بڑی مشکلات کو اللہ کے کرم سے فوری حل کا سبب بن جاتا ہے۔استخارہ کی اہمیت کے بارے میں صحیح بخاری، حدیث نمبر 6382 آپ سے شیئر کررہے ہیں۔جس میں حضرت جابر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام معاملات میں استخارہ کی تعلیم دیتے تھے، قرآن کی سورت کی طرح۔ (نبی کریم ﷺ نے فرمایا) جب تم میں سے کوئی شخص کسی (مباح) کام کا ارادہ کرے (ابھی پکا عزم نہ ہوا ہو) تو دو رکعات (نفل) پڑھے۔ اس کے بعد یوں دعا کرے کہ اے اللہ! میں بھلائی مانگتا ہوں (استخارہ) تیری بھلائی سے، تو علم والا ہے، مجھے علم نہیں اور تو تمام پوشیدہ باتوں کو جاننے والا ہے، اے اللہ! اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے بہتر ہے، میرے دین کے اعتبار سے، میری معاش اور میرے انجام کار کے اعتبار سے یا دعا میں یہ الفاظ کہے « فِی عَاجِلِأَمْرِی وَآجِلِہ » تو اسے میرے لیے مقدر کر دے اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے برا ہے میرے دین کے لیے، میری زندگی کے لیے اور میرے انجام کار کے لیے یا یہ الفاظ فرمائے « فِی عَاجِلِأَمْرِی وَآجِلِہِ » تو اسے مجھ سے پھیر دے اور مجھے اس سے پھیر دے اور میرے لیے بھلائی مقدر کر دے جہاں کہیں بھی وہ ہو اور پھر مجھے اس سے مطمئن کر دے (یہ دعا کرتے وقت) اپنی ضرورت کا بیان کر دینا چاہئے۔
لہٰذا اگر آپ بھی کسی ایسی مشکل کا شکار ہیں جس سے نکلنے کاکوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا اور نہ ہی آپ کو خود سے استخارے کا رزلٹ سمجھ میں آرہا ہے تو ہمارے روحانی سینٹر سے استخارہ کرواکے اپنی مشکلات کا فوری روحانی حل دعا، وظائف یا قرآنی تعویذات کی صورت میں معلوم کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی ہر مشکل آسان ہوگی۔ استخارہ کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست لکھوائیں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555