اسم اعظم سُبْحَانَ اللّٰہِ یَابَاسِطُ کو 207مرتبہ پڑھیے
یہ پاک نام آپ کو ان راستوں پر خود لے جائے
گا جہاں سے کامیابیوں اور رزق کا ملنا آپ کے
مقدر میں لکھا جاچکا ہے
ہر انسان کے مقدر میں اس کا رزق لکھا جاچکا ہے مگر پھر بھی انسان کو رزق تک پہنچتے پہنچتے بھی بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی لئے وہ جب دعا کا دامن تھام لیتا ہے یا وظائف کرنے لگتا ہے تو اس کے نصیب کا رزق اس تک پہنچنا شروع ہوجاتا ہے۔مگر آج جو وظیفہ ہم آپ سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ یہ اس قدر پاورفل وظیفہ ہے کہ اس وظیفے کو کرنے والے کو اپنے نصیب میں لکھے رزق کے لئے بہت زیادہ بھاگ دوڑ نہیں کرنی پڑتی بلکہ یہ اسم اعظم اسے خود ان راستوں پر لے جاتا ہے۔ جہاں سے رزق ملنا اس کے مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ صرف رزق ہی نہیں کامیابی کے راستے بھی اسی اسم اعظم کی بدولت کھلتے جاتے ہیں۔ آپ نے اسم اعظم کا وظیفہ اس طرح کرنا ہے کہ روزانہ بعد از نماز فجر یہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط کو 207 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھیں۔اس وظیفے کے دوران پوری توجہ سے اپنے مسائل کو ایک ایک کرکے اپنے ذہن میں دہراتے جائیں۔ان شاء اللہ چند روز یہ وظیفہ کرنے سے آپ یہ دیکھ کر حیران ہوں گے کہ آپ کے لئے غیبی رزق کے نئے نئے اسباب بننے لگے ہیں۔ کامیابیاں آپ کا مقدر بننے لگتی ہیں۔ آپ یہ محسوس کریں گے کہ آپ کو بناء سخت جستجو کئے بہت ہی آسانی سے رزق بھی ملتا جارہا ہے اور کامیابی کے راستے بھی خود بخود کھلنے لگے ہیں۔جس سے معاشرے میں آپ کا عز ت ووقار بھی بلند ہورہا ہے۔علاوہ ازیں! آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں تمام اسمائے الٰہی اور قرآنی آیات کے تعویذات بھی موجود ہیں۔ جیسے کہ کمر درد، جوڑوں کا درد، مائیگرین، ڈپریشن، وہم، وسوسے، حمل کے مسائل، پیریڈز کے مسائل، کاروباری،جادو، بندش، سحرو آسیب اور بری نظر جیسے مسائل وغیرہ۔ الغرض زندگی کے تمام مسائل کے روحانی حل کے لئے تعویذات موجود ہیں۔ جن کی بدولت آپ اپنے تمام روحانی مسائل سے اللہ کی رحمت سے فوری چھٹکارا پاسکتے ہیں۔روحانی مسائل کے حل کے تعویذات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555