اللہ کے ۹۹ پاک ناموں میں سے چنے ہوا یہ پاورفل اسم اعظم ہے یامجیب۔ جس کے معنی ہیں اے دعاؤں کے قبول کرنے والے۔ اگر آپ ہر روز اپنی زندگی کا معمول بنا لیتے ہیں کہ روزانہ صبح اٹھتے ہی ۱۱ بار اس کا ورد کریں اور رات کو سونے سے پہلے بھی اس کا ۱۱ بار ورد کریں تو ان شاء اللہ ایک وقت آئے گا کہ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہونے لگے گی ان شاء اللہ۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس کی دو وجہ ہوتی ہیں کہ یا تو انہیں اینگزائٹی ہوتی ہے جس وجہ سے ان کا فوکس ڈسٹرب ہوجاتا ہے یا پھر ان پر جادو کے اثرات ہوتے ہیں۔اور اسی لئے ان کا دماغ ماؤف رہتا ہے اور وہ توجہ کے ساتھ اللہ کا ذکر نہیں کر پاتے اور فوراً مایوس ہوجاتے ہیں۔ ایسے افراد ہمارے روحانی سینٹر کے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے اپنے مسائل کا روحانی حل براہ راست پوچھ لیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555