اقرانام معنی ہے پڑھنے کاحکم!اقرا نام کی لڑکیا ں بہت سلجھی ہوئی ہوتی ہے۔کم گو ہوتی ہیں۔ اقرا نام کی لڑکیا ں خوب صورت ہونے کے ساتھ ساتھ خوب سیرت بھی ہوتی ہے۔اقرا نام کی لڑکیا ں خوش رہنا پسند کرتی ہیں۔ کسی سے اپنی پریشانیاں شیئر نہیں کرتیں۔خوش مزاج ہوتی ہیں۔ کسی پرجلدی سے بھروسہ نہیں کرتیں۔ اس لیے کامیاب ہوتی ہیں۔اقرا نام کا اسم اعظم ہے یَابَصیِرُ۔اگراقرا نام کی لڑکیاں روزانہ 102 مرتبہ اپنے نام کا اسم اعظم پڑھنے کے بعد ہر جمعہ والے دن اپنے پڑھے گئے اسم اعظم کی تعداد لکھوا دیں تو ہمارے دعا ئے باطن پروگرام میں ان کے اچھے نصیب اور پریشانیوں سے نجا ت کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔دعا میں شامل ہونے کے لیے ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555