کولیسٹرول بڑھنے کا علاج
اسلام وعلیکم ناظرین اگر آپ ہائپر لپیڈیمیا کے Patient ہیں یعنی آپ کے جسم میں کولیسٹرول کا لیول بڑھ گیا ہے تو یہ بہت بڑے خطر ے کی علامت ہے۔ اس بیماری کو خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ اس لئے آج ہم آپ کو Hyperlipidemia کے بارے میں ضروری معلومات بھی بتائیں گے اور قرآن کریم کی رو سے اس مرض سے شفاء کا روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ سب سے پہلے ہم بات کریں گے کہ کولیسٹرول کا لیول جسم میں بڑھتا کیوں ہے۔ اس کی سب سے اہم وجہ ہے آپ کی ڈائٹ، موٹاپا، تھائیرائڈ اور Type 2 Diabtes اور اس کے علاوہ یہ بیماری وراثت میں بھی آسکتی ہے جس کے چانس سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر ہم بات کریں اس کی علامات کے بارے میں تو کولیسٹرول بڑھنے کی عام علامت یہ ہے کہ آپ کا بلڈ پریشر ہائی ہوسکتا ہے لیکن ڈاکٹرز کے مطابق اس مرض کی علامات واضح ہی نہیں ہوتیں۔ اس مرض کا پتہ تب چلتا ہے جب اچانک دل کے مسائل یعنی ہارٹ اٹیک ہوجائے یا پھر فالج ہوجائے اور مریض ہوسپٹل پہنچ جائے۔ اس وقت ڈاکٹر Lipid Profile Test کرواتے ہیں جس میں LDL ہائی ہوتے ہیں اور جتنے ہائی ہوتے ہیں اتنی ہی Complications بھی زیادہ ہوتی ہیں۔کیوں کہ Bad کولیسٹرول ہائی ہوجائے تو یہ خون کی نالیوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے جس سے خون کی سپلائی کم ہوجاتی ہے جو کہ ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بنتا ہے۔ اس لئے کولیسٹرول کا نارمل لیول پر رہنا آپ کی اچھی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ اس لئے خاص طور پر موٹاپے کا شکار افراد کو چاہیے کہ ڈاکٹرز کے مشورے سے اپنی Lipid Profile چیک کرواکے ڈاکٹر سے اپنا ڈائٹ پلان بنوائیں اور ایکسرسائز کواپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اپنا لائف سٹائل تبدیل کریں۔ کیوں کہ کسی بھی بیماری کا علاج کرنے کے لئے کچھ Steps پر مریض عمل پیرا ہوتے ہیں۔اور اگر بیماری پھر بھی حاوی ہی رہے تو پھر ڈاکٹر سے باقاعدہ علاج کروائیں اور یاد رکھیں کہ جہاں پر ڈاکٹری علاج سے بھی انسان مایوس ہوجائے تو پھر مریض روحانی علاج کی طرف رجوع کرتا ہے اور اللہ کی ذات اسے شفاء عطا فرماتی ہے۔

How To Reduce Cholesterol Levels

Good Cholesterol And Bad Cholesterol

دل کی بیماریوں
اس لئے ہم آپ کو کولیسٹرول کو نارمل لیول پر رکھنے کا قرآن کریم کی رو سے ایک بہترین روحانی علاج بتارہے ہیں۔ جس کی بدولت ان شاء اللہ ہارٹ اٹیک یا فالج یا جسم میں چھپی کوئی بھی بڑی بیماری اچانک آپ پر حملہ نہیں کرسکے گی۔ کیوں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں مریض کی بیماری کی نوعیت کو دیکھ کر اس کا علاج کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ بعض مریض ایسے ہوتے ہیں جن کی بیماری کی وجہ نفسیاتی ہوتی ہے اور بعض کی وجہ روحانی۔ اور یہ دونوں بیماریاں ڈاکٹری رپورٹس میں واضح نہیں ہوتیں لیکن مریض کو محسوس ہوتی ہیں۔ خاص طور پر روحانی امراض جو کہ کسی نہ کسی طرح کے بد اثرات یا بری نظر کا نتیجہ ہوتے ہیں وہ بھی انسان کی بیماری کو تقویت دیتے ہیں اور ایسی صورت میں میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی۔ اس لئے آپ کی بیماری خواہ کولیسٹرول سے منسلک ہے یا پھر آپ کسی بھی اور بیماری کا شکار ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے نقش شفاء اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔شفاء کا یہ نقش ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے اور یہ سورۂ الشوری آیت نمبر 80 کا نقش ہے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔یہ نقش اب تک ہزاروں بیمار افراد اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکے ہیں۔ اس نقش میں تحریر آیت مبارکہ مریض کے جسم میں موجود بیماریوں کے اثرات کو ختم کرکے کولیسٹرول کو ایک نارمل لیول پر رکھتی ہیں۔ جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ باقی نہیں رہتااور کوئی بھی خطرناک بیماری مریض پر اچانک حملہ نہیں کر پاتی۔ یہ نقش اب تک ایسے بہت سے مریض اپنے نام منسوب کروا کے شفاء پاچکے ہیں۔ جن کی Lipid Profile بہت خراب تھی یعنی LDL لیول ہائی تھا مگر اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔اور ان کے جسم میں موجود جتنی بھی بیماریاں تھیں جو روزمرہ کے کاموں میں رکاوٹ کا باعث تھیں۔ ان بیماریوں میں مبتلاء مریضوں کو بھی شفاء نصیب ہوئی۔ لہٰذا سورۂ الشوری میں صرف کولیسٹرول یا دل کی بیماریوں کا ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت سی بیماریوں سے شفاء کا روحانی حل موجود ہے۔یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 321 7970893 یا 0092 323 7718187 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔