غریب مزدور کے بیٹے سےاسسٹنٹ کمشنر بننے تک کا سفر
اسلام و علیکم ناظرین ہمارے روحانی سلسلے میں جو سائلین اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے رابطہ کرتے ہیں۔ ان میں ایسے بے شمار سائلین بھی ہیں جو ہمیں اپنی آپ بیتی WhatsApp یا ڈاک کے ذریعے ارسال کرتے ہیں۔ جس میں وہ اپنی آپ بیتی بتاتے ہیں کہ وہ ہمارے روحانی نیٹ ورک تک کیسے پہنچے یا ان کو ہمارے سلسلے کا فیض کیسے ملا۔ یہ ہم آپ سے صرف اس لئے شیئر کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ سب سے بڑی نیکی ہے کسی کے یقین کومضبوط کرنا۔ ممکن ہے کہ ان سائلین کی آپ بیتی ہم آپ سے شیئر کرکے آپ کے یقین کو مضبوط کرنے میں اس قدر کامیاب ہوجائیں کہ آپ کی بھی تمام جائز دعائیں اللہ کی بارگاہ میں فوری قبولیت کا درجہ پالیں۔میں ایک چھوٹے سے گاؤں کا رہائشی ہوں۔ میری ایک بہن اور ایک بھائی ہے۔ میں بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں۔میرے والد صاحب ایک مزدور آدمی تھے اور مزدوری کرکے سب کا پیٹ پالتے تھے۔ہمارا کچا مکان تھا۔جب میں چھوٹا تھا اکثر محلے میں ہمسایوں کے گھرٹی وی دیکھنے چلا جاتا تھا۔ جب بھی کوئی ڈرامہ دیکھتا اور مختلف کرداروں کو بڑے آفیسربنتے دیکھتا تو میرے دل میں بھی شوق پیدا ہوتا تھا کہ بڑا ہو کر آفیسر بنوں گا۔پڑھنے کا شوق مجھے بچپن سے ہی زیادہ تھا لیکن مزید میرا یہ شوق مستحکم ہوتا گیا اور میں نے دل لگا کر محنت کرنا شروع کر دی۔ میں سرکاری سکول میں پڑھتا تھا لیکن کلاس میں ہمیشہ اول پوزیشن حاصل کرتا تھا۔جب میرے والد صاحب میری کامیابی کا سنتے تو ان کی تھکاوٹ دور ہوجاتی تھی۔ آہستہ آہستہ وقت گزرتا گیا۔ آخر کار میں نے ایم۔ اے مکمل کر لیا۔تعلیم حاصل کرنے میں میرے والد صاحب نے میری بہت مدد کی مزدوری کرکے میرے اخراجات پورے کرتے رہے۔پھر وہ وقت آگیا کہ میں مختلف اسامیوں کے لئے اپلائی کرنے لگا اور مقابلے کے امتحانات بھی دینے لگا مگر کسی طرف سے کامیابی حاصل نہیں ہو رہی تھی۔ایسا لگ رہا تھا کہ کامیابیوں کا سلسلہ تھم سا گیا ہے۔میں دن رات بہت پریشان رہنے لگا۔

Assistant Commissioner Banany Ka Wazifa

Assistant Commissioner Powers

روحانی نقش
سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ میرے والد صاحب اب بوڑھے ہو چکے تھے۔کام کرنا ان کے بس کی بات نہیں رہی تھی۔گھر کا واحد سہارا صرف میں ہی تھا۔کیونکہ دوسرا بھائی ابھی چھوٹا تھا۔میں دن رات اللہ سے دعا کرتا تھا کہ میری مشکل دور ہو جائے اور جس مقام کو حاصل کرنے کے لیے میں نے محنت کی ہے وہ مل جائے۔ایک دوپہر میں پریشان حالت میں درخت کے سائے تلے بیٹھا تھا ہمسایوں کا بچہ دوڑتا ہوا آیا اور مجھے بتایا کہ تمہارے چھوٹے بھائی کو پولیس پکڑ کر لے گئی ہے۔ میں بھاگ کر گھر گیا تو پتہ چلا کہ چند لڑکوں کے ساتھ جھگڑے کی وجہ سے پولیس سب کو پکڑ کر لیگئی ہے۔ہمارے گھر میں کہرام مچ گیا۔ میرے والد صاحب پریشانی میں چارپائی پر گر پڑے۔ میں جب پولیس اسٹیشن پہنچا۔تووہاں جا کر جو میں نے دیکھا میری آنکھیں پھٹی رہ گئی۔میرا دوست جو ہمیشہ جماعت میں دوسرے نمبر پر آتا تھا۔وہ اس تھانے کا ایس ایچ او تھا۔ جب اس نے مجھے دیکھا تو بہت اچھے طریقے سے ملا اور میرے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہوئے میرے بھائی کو چھوڑ دیا۔بعد میں اس نے مجھے بتایاکہ کیسے اس نے اتنی ترقی کی ہے۔اس نے مجھے سیدہ روحانی ویلفیئر کے بارے میں بتایااور کہا کہ یہ سب اسی کی برکت کی وجہ سے ہوا ہے۔میں تم کو بھیتمہارے نام کے حساب سے ایک نقش منگوا دیتا ہوں انشاء اللہ تمہیں بھی اللہ اپنی رحمت سے نوازے گا۔دو دن بعد وہ خود میرے گھر ملنے آیا اور اس کے ہاتھ میں وہ لفافہ تھا جس میں وہ نقش تھا۔میں نے وہ نقش اس سے لے کر اپنے پاس رکھ لیا۔ اورروزانہ کی بنیاد پر ان کی اجتماعی دعا میں شامل ہونے لگ گیا۔ کچھ دنوں بعد میں نے اسسٹنٹ کمشنر کے پیپر دیے۔اس کے بعد میں معمول کے مطابق دعا کا حصہ بنتا رہا اور اس عمل کو نہ چھوڑا۔ کچھ مہینوں بعد میرا انٹرویو ہوا۔پھر دو مہینوں بعد اللہکی ایسی رحمت ہوئی کہ میرے اسسٹنٹ کمشنر کے آرڈر آ گئے۔الحمداللہ اب میں اس عہدے پر فائز ہوں جس کا میں نے بچپن میں خواب دیکھا تھا۔میرے والدین بہت خوش ہیں۔یہ سب اس روحانی نقش کی بدولت ہوا۔اس کی وجہ سے میری زندگی میں اب کوئیپریشانی نہیں ہے۔لیکن آج بھی میں معمول کے مطابق اجتماعی دعا کا حصہ بنتا ہوں ناظرین اگر آپ بھی اپنی ذاتی زندگی کے روحانی مسائل کے حل کے لئے اپنے نام کا قرآنی تعویذ بنوانا چاہتے ہیں تو ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔