ہائی بلڈ پریشر کو کنڑول کرنے طریقے
اسلام و علیکم ناظرین! آج کی ویڈیو میں ہم آپ سے شیئر کریں گے ہائی بلڈ پریشر یا Hypertension کوکنڑول کرنے کے 3 نیچرل طریقے۔یہ وہ Tips ہیں یا طریقے ہیں جن سے پہلے بھی ہائی بلڈ پریشر کے بے شمار مریض اللہ کے حکم سے بغیر میڈیسن کے شفاء یاب ہوئے ہیں۔کیوں کہ ڈائٹ اور ٹپس کے ساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر اور دیگر بیماریوں اور مسائل زندگی کا شکار افراد کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔اور اس کے ساتھ اس مرض سے مکمل شفاء کا روحانی علاج سورۂ الشوریٰ سے لگ بھگ 12 سال سے کیا جارہا ہے۔اسی لئے اللہ کی ذات ایسے تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرماتے ہیں۔لہٰذاپہلے ہم آپ سے Hypertension کو کنڑول کرنے کے وہ 3انتہائی آسان اور 100% پرفیکٹ طریقے شیئر کر دیتے ہیں۔جس کے بڑے ہی شاندار رزلٹس آئے ہیں اور بے شمار مریض بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔لیکن جنہیں Diabetic Nephropathy ہے یا Congestive Heart Failure ہے یا پھر Ischemic Heart Disease ہے یا پھر کسی اور Related بیماری کی وجہ سے ڈاکٹرز انہیں بلڈ پریشر کی میڈیسنز دے رہے ہیں۔وہ اپنی میڈیسن کو ہی جاری رکھیں اورڈاکٹرز کی ہدایات پر پورا پورا عمل کریں اور جو Diet بتائی گئی ہے اسے لینے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں کہ کیا ان کی بیماری کے حوالے سے یہ ڈائٹ ان کے لئے ٹھیک ہے؟ کیوں کہ یہ ڈائٹ ہم نے ان نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لئے بتائی ہے جنہیں صرف ہائی بلڈ پریشر کا پرابلم ہے یعنی انہیں کوئی ایسی بڑی بیماری نہیں ہے بلکہ وہ یہ چاہتے ہیں کہ انہیں لمبے عرصے تک ادویات کا استعمال نہ کر نا پڑے بلکہ وہ صرف Lifestyle Modification سے ہی ٹھیک ہوجائیں۔وہ 3 نیچرل طریقے جن سے آپ اپنے بلڈ پریشر کو نہ صرف کنٹرول کر سکتے ہیں بلکہ نارمل لیول پر لاسکتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔

 Hypertension Ka Rohani Ilaj

High Blood Pressure Se Nijat Ka Wazifa

10 سال پرانا بلڈ پریشرکا علا ج
1: Dash Diet لیں یعنی ایسی ڈائٹ جس میں فروٹس اور Vegetables کا Intake زیادہ ہو۔ گوشت کا استعمال کم سے کم ہو اور Low Fat Dairy Products کا استعمال جیسے کہ دودھ اور دہی وغیرہ۔ اس ڈائٹ سے ان شاء اللہ بلڈ پریشرReading میں نمایاں فرق آئے گا اور اگر آپ اس ڈائٹ کو اسی طریقے سے لیتے رہے تو بلڈ پریشر کنڑول میں رہے گا۔
۲: Sleep Deprivation یعنی نیند کی کمی اور ہائی بلڈ پریشر کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس لئے اگر آپ 8 گھنٹے سوتے ہیں تو آپ کے سارے ہارمونز نیچے جاتے ہیں اور parasympathetic nervous system ایکٹو ہوجاتا ہے جو کہ آپ کے بلڈ پریشر کو نیچے لے آتا ہے۔ اسی لئے بہت سے Patients جنہیں ہائی بلڈ پریشر ہو تو وہ جب سوتے ہیں تو ان کا بلڈ پریشر بھی کم ہوجاتا ہے اور باڈی بھی Relax ہوجاتی ہے۔اس کے برعکس جن افراد کو نیند نہیں آتی یا جنہیں Insomnia ہو تو کیا ہوتا ہے کہ وہ سارا دن بھی ڈسٹرب رہتے ہیں اورپورا دن ان کا parasympathetic nervous system ایکٹونہیں ہوگا بلکہ sympathetic nervous system ایکٹیویٹ رہے گا۔ جس سے بلڈ پریشر بھی اپ ہی رہے گا۔
3: Reduce Stress کیونکہ جو لوگ سٹریس زیادہ لیتے ہیں تو اس دوران کچھ ہارمونز release ہوتے ہیں جیسے کہ Adrenaline اور Cortisole وغیرہ جو کہ بلڈ پریشر کو Increase کرتے ہیں۔اس لئے اگر آپ سٹریس کم کر لیتے ہیں تو آپ کا بلڈ پریشر Automatically نیچے آجائے گا۔ اب سٹریس آپ چاہے نماز سے کم کر لیں، Spirituality سے کرلیں، یوگا سے کر لیں یا Deep Breathing Excercies سے کر لیں لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں سٹریس کو کم کرنے اور پرسکون نیند کے لئے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنڑول میں رکھنے کے لئے Patientsکو دعا پروگرا م میں شامل کیا جاتا ہے۔ اب تک ہائی بلڈ پریشر کے ایسے Patients بھی ٹھیک ہوچکے ہیں جنہیں 10,10 سال سے بلڈ پریشر تھا اور ان کی زندگی عذاب بنی ہوئی تھی مگر اللہ کی ذات نے انہیں شفاء عطا فرمائی۔ایسے Patients کوسورۂ الشوریٰ آیت نمبر 80 کا شفاء والاتعویذ بھی دیا جاتا ہے۔
آیت مبارکہ: وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔ ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض Patients کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحرو آسیب کا اثر ہے۔اسی لئے وہ اس بیماری کا شکارہیں تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر، جادو، سحرو آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لئے سورۂ الشوریٰ کے تعویذ کے ساتھ سورۂ البقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔وَلَا یَؤُدُُہ‘ حِفْظُھُمَاج وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ (اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے)۔
ناظرین لگ بھگ 12 سال سے ہم ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو سورۂ الشوریٰ اور سورۂ البقرہ کی بدولت اللہ کی رحمت سے شفاء پاتا دیکھ رہے ہیں۔ اور نہ صرف ان کا سٹریس ختم ہوا بلکہ دماغ میں جو خوشی کا ہارمون ہوتا ہے جسے سروٹونن کہتے ہیں وہ ایکٹو ہونے سے ان پر ہر وقت خوشی کے احساسات حاوی رہنے لگے۔ جس سے انہیں پرسکون نیند کی نعمت بھی عطا ہوئی۔ لہٰذا ناظرین ہماری بتائی گئی Tips اور Dash Diet کو ضرور Follow کریں۔ریگولر ایکسرسائز کریں۔ اگر موٹاپا ہے تو اپنا وزن کم کریں۔ ان شاء اللہ آپ ٹھیک ہوجائیں گے اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرورلکھوائیں۔سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا اور سورۂ البقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آ پ 1400,1400 روپے ہدیہ ادا کرکے بھی حاصل کرسکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی۔ تعویذ منگوانے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔