ہرنیا کا زبردست روحانی علاج
اسلام و علیکم ناظرین ہرنیا ایک ایسی بیماری ہے جو شروع میں تو Painless ہوتی ہے اس لئے مریض اس کے علاج پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ لیکن یہ ایسی خطرناک بیماری ہے جو Patient کو اچانک بہت بڑی آفت میں مبتلاء کر سکتی ہے۔ لہٰذا اس ویڈیو میں ہم ہرنیا کے Patients کے لئے چند ایسی معلومات دیں گے۔ جنہیں جاننے کے بعد آپ خود فیصلہ کریں گے کہ کیا آپ کو اس کا فوری علاج کروانا چاہیے یا نہیں۔ اس کے ساتھ ہم آپ کو ہرنیا کے لئے قرآن پاک سے بہت بہترین روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ جس کی بدولت ان شاء اللہ آپ کو بارگاہ الٰہی سے کامل شفاء عطا ہوگی۔ سب سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہرنیا ہوتا کیا ہے؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پیٹ کی دیوار کی تین Layers ہوتی ہیں۔ سب سے پہلے سکن کی لئیر ہوتی ہے اور اس کے نیچے ایک ٹائٹ لیئر ہوتی ہے جسے مسکولر لئیر کہتے ہیں۔ جب اس Layer میں کوئی سوراخ ہوجائے تو پیٹ کے اندر کے اعضاء باہرآنے شروع ہوجاتے ہیں جومریض کو بظاہر پیٹ میں سوجن یا گلٹی کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔ ہرنیا عموماً پیٹ کے نچلے حصے میں یا ناف کے آس پاس ہوتا ہے یا پھر ایسے مریض جن کے دو، تین یا ۴ آپریشن ہوئے ہوں اور اچھی خوراک نہ لینے کی وجہ سے پیٹ کی دیوار کمزور ہوجائے تو ایسی صورت میں بھی ہرنیا کا مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہرنیا کا علاج صرف اور صرف آپریشن ہی ہے۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے اگر کسی شرٹ میں کوئی سوراخ ہوجائے تو آپ جب تک اسے رفو نہیں کرواتے تب تک وہ سوراخ بند نہیں ہوسکتا۔ ہرنیا بھی بالکل اسی طرح ہوتا ہے کہ جب تک پیٹ کی دیوار میں جو سوراخ ہے وہ بند نہیں ہوگاتب تک ہرنیا بالکل بھی ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ اس لئے میڈیسن کھانے کا بھی مریض کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس مرض کے علاج میں تاخیر کی صورت میں مریض کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ کیونکہ شدید کھانسی کی صورت میں یا پیٹ پر کسی بھی طرح کا پریشر پڑنے کی صورت میں آنت پیٹ کے سوراخ میں پھنس جائے تو اس میں خون کا بہاؤ کم ہوسکتا ہے۔

hernia treatment

Hernia Symptoms & Treatment

ہرنیا کا مر یض
جس کی وجہ سے مریض کو درد بھی بہت ہوگا اور آنت کے dead ہونے کا بھی چانس ہوگا۔ ایسی صورت میں ڈاکٹر مریض کا ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کرتے ہیں۔یہاں پر ہم آپ کو آپریشن کے حوالے سے بہت ہی ضروری بات بتانا چاہیں گے کہ اگر آپ ہرنیا کا آپریشن شروع کی سٹیج میں ہی کروالیتے ہیں تو ڈاکٹر ز آپریشن یا پھر لیپروسکوپی کے ذریعے mesh یعنی جالی بچھاکر اس سوراخ کو بند کرتے ہیں بالکل اسی طرح جیسے شرٹ کے سوراخ کو رفو کے ذریعے بند کیا جاتا ہے۔ لیکن جب مریض ایمرجنسی کی صورت میں آپریشن کرواتا ہے تو اس وقت ڈاکٹر اس سوراخ کے اوپر جالی نہیں رکھ سکتے جو کہ ایک نارمل آپریشن میں کرسکتے ہیں۔ اس لئے دنیا کی کوئی بھی ایسی میڈیسن نہیں ہے جو پیٹ کی دیوار کے اس سوراخ کو بند کرسکے اس لئے پیٹ کی دیوار کو صرف اور صرف آپریشن کے ذریعے جالی رکھ کر ہی مضبوط کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے خدارا آپ مہنگی مہنگی ادویات پر پیسے خرچ کرنے کی بجائے شروع کی سٹیج میں ہی ڈاکٹر کے مشورے سے اپنی سرجری کروائیں۔ اللہ کی ذات آپ کو شفاء عطا فرمائیں آمین۔ اب ہم آتے ہیں اس کے روحانی علاج کی طرف کہ جو مریض آپریشن کے نام سے ڈرتے ہیں یا پھر جنہیں کسی بیماری کی وجہ سے ہرنیا کا مرض لاحق ہوا ہے۔تو انہیں چاہیے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے سے پہلے قرآن کریم سے راہنمائی ضرور لیں۔اس یقین کے ساتھ کہ جس خدا نے بیماری کو نازل کیا ہے شفاء بھی اسی ذات نے دینی ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے ہرنیا کے مرض سے شفاء کے لئے سورۂ الشوری آیت نمبر 80 کے نقش تیار کئے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
ہرنیا کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ آپریشن سے خوفزدہ ہونے کی بجائے سورۂ الشوری کے وسیلے سے اللہ کی بارگاہ میں اس بیماری سے شفاء کے لئے منظوری کروائیں۔ سورۂ الشوری کے اس نقش کو اب تک ہرنیا کے بہت سے مریض ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے فیض پا چکے ہیں۔ اور اللہ کی رحمت سے ان کا آپریشن بہت کامیاب ہوا اور ایک بار سرجری کروانے کے بعد انہیں دوبارہ سرجری کی ضرورت نہیں پڑی۔ یہ نقش عرصہ 10 سال سے ہم ہرنیا کے بہت سے مریضوں کو ارسال کرچکے ہیں اور اللہ نے ان پر بہت نظر کرم فرمائی ہے۔ اس نقش سورۂ الشوری سے شفاء اس لئے بھی یقینی ہوتی ہے کیونکہ یہ نقش مریضوں کے نام منسوب کرکے انہیں ارسال کرنے کے بعد ان کے لئے تب تک ہمارے دعا پروگرام میں بزرگ اللہ کے حضور ان کی شفاء کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں۔جب تک ان کا آپریشن کامیاب نہ ہوجائے اور مریض اللہ کے حکم سے مکمل شفاء نہ پالے۔ اس لئے آپ بھی سورۂ الشوری کے وسیلے سے اللہ کی بارگاہ سے اپنے لئے کامل شفاء کی منظوری کروائیں۔ہمارا یقین ہے اور 10 سال کا تجربہ بھی کہ سورۂ الشوری کی برکت سے جب آپ ایک بار آپریشن کروالیں گے تو دوبارہ آپ کو ہرنیا نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے خواتین 0092 323 7718185 یا 0092 323 7718187 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔