[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

ناظرین اس دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہوگا جسے کبھیHeadache نہ ہوا ہو۔ بعض Headaches میں ڈاکٹری علاج کی ضرورت پڑتی ہے۔ اور بعضHeadaches نفسیاتی ہوتے ہیں۔ جس کے لیے روحانی علاج کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو Headache کی چند ٹائپس کے بارے میں بتائیں گے۔جن کے بعد آپ خود ہی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کو روحانی علاج کی ضرورت ہے یا ڈاکٹری علاج کی اس کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو نفسیاتی Headache کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں اب تک جو تجربات کیے گئے ان سے یہ ثابت ہوا کہ اس قرآنی علاج کی بدولت اللہ کے حکم سے 17 ٹائپ کی Headaches باآسانی ٹھیک ہو سکتی ہیں۔ اس روحانی علاج میں مریض کو مخصوص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز دیا جاتا ہے۔ جس پر سورہ واقعہ آیت نمبر 19 اور اسم اعظم کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے (لَّا یُصَدَّعُونَ عَنْہَا وَلَا یُنزِفُون)َ ترجمہ اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی۔یہ تعویذ اب تک وہ مریض اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکے ہیں جنہیں پیشانی میں شدید درد کی شکایت تھی۔ یا مائیگرین یعنی سر کی ایک سائیڈ پر شدید درد رہتا تھا۔بعض مریضوں کو کلسٹر Headache تھا۔ جو کہ سر کی ایک سائیڈ سے ہوتا ہوا آنکھ تک اتٓا ہے اور انتہائی شدت سے ہوتا ہے۔ بعض افراد کو ایک دن میں چار طرح کا درد ہوتا تھا۔ یعنی کبھی سر کی دونوں سائیڈوں کو جیسے کسی نے دونوں ہاتھوں سے دبایا ہوا ہے۔ کبھی گردن سے لے کر پورے سر میں اتنا درد ہوتا تھا جو کہ پیشانی تک آتا تھا اور یہ درد اتنا پرانا ہو چکا تھا کہ وہ نفسیاتی درد کی صورت اختیار کر گیا تھا۔ اس لیے ان پر کوئی میڈیسن اثر نہیں کرتی تھی۔ اور کبھی سر کے بالکل درمیانی حصے میں درد ہوتا تھا جسے ڈاکٹرز کوئی بیماری نہیں مانتے بلکہ اسے نفسیاتی درد کا نام دیتے ہیں۔یوں کئی طرح کی سر درد میں جکڑے ہوئے بے شمار مریض اب تک سور ہ واقعہ کے اس تعویز کی بدولت شفا پا چکے ہیں۔ جب مریض یہ تعویز پہنتا ہے تو قرآنی آیات اور اسم اعظم کی روحانی لہریں اس کے دل و دماغ میں داخل ہو کر اس کو سکون دیتی ہیں۔ اور مریض کے دماغ سے پریشانی کے احساسات کو ختم کرتی ہیں۔ اور ٹینشن ختم ہوتے ہی مریض کے دماغ کی رگوں سے اکڑاؤ ختم ہوتا ہے۔ اور وہ فوری طور پر ریلیکس ہو جاتا ہے۔ جس سے سر کا چکرانہ اور درد فوری ختم ہوتا ہے۔ لہذا اگر آپ کو سائنس کلسٹر اٹریکشن یا ٹینشن Headache ہے یا کسی بھی ٹائپ کا Headacheہے اور میڈیسن اثر نہیں کر رہی یا آپ کو سر کے مختلف حصوں میں درد ہے لیکن پھر بھی رپورٹس میں کوئی بیماری واضح نہیں ہو رہی۔تو یہ تعویز ضرور حاصل کریں۔اور اس تعویز کو وہ مریض بھی حاصل کر سکتے ہیں جن کو ذہنی دباؤ تھکاوٹ یا کسی بھی قسم کے بعد اثرات نظر بد یا بدملیات کے باعث درد ہوتا ہے انشاء اللہ انہیں کامل شفا عطا ہوگی۔ یہ تعویز آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 03217970893
Male: 03234028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]