آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ مولا علی ؑ کے چند اقوال شئیر کریں گے۔امام علی ؑ نے فرمایا کہ:
 
۱: ضرورت کے لئے اللہ کو پُکارنے والا دونو ں حالتوں میں اللہ کو چھوڑر دیتا ہے، ضروت پوری ہو جائے تب بھی او رضروت پوری نہ ہو تب بھی’
”۲: لوگوں کے خوف میں آ کر حق گوئی سے نہ رکنا، یاد رکھو،!! نا تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے، اور نہ رزق کو دور کر سکتا ہے”۔
‘۳: اگر انسان کو تکبر کی بارے میں اللہ کی ناراضگی یا سزا کا علم ہو جائے تو خوف خدا سے صرف فقیر وں اور غریبو ں سے ملے
۴: ‘کمینہ آدمی مرتبہ پا کر بھی اترانے لگتا ہے جیسا کہ گھاس ہوا کے ہلکے سے جھونکے سی بھی ہلنے لگتی ہیں۔
۵: تم جو ایک گالی دیتے، توتمہاری قبر میں ایک بچھو بنتا ہے..
۶: اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو۔ کیونکہ لوگوں کی امید کا تم سے وابستہ ہونا۔تم پر اللہ کا خاص کرم ہے۔
۷: اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو تا کہ پتا چلے تم ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو۔
یہ تھی ہماری آج کی وڈیو۔کیسی لگی ہمیں اپنی کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یانقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555