اگر آپ کا کوئی کا م نہیں ہوتا۔ ہر چیز میں رکاوٹ ہے۔ بندش ہے۔ چاہے شادی کا معاملہ ہو۔ کاروبار کا ہو۔ روزگار کا ہو یا کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو۔ آپ آج سے ہی بس یہ ایک آیت مبارکہ تلاوت کرنا شروع کر دیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں کہ یہ کیسے آپ کے ہر کام کو آسان بناتی جائے گی ان شاء اللہ۔ وہ آیت مبارکہ ہے۔
اِذَا قَضٰٓی اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ
جب وہ کوئی کام کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ ہوجا بس وہ ہوجاتا ہے۔
آپ نے ہر روز اس آیت مبارکہ کو فجر کی نماز کے بعد 1 1 بار پڑھنا ہے تو ان شاء اللہ ہر کام آپ کی سوچ سے بھی زیادہ سپیڈ کے ساتھ ہوتا جائے گا۔اور ایسے افراد جن کے کاموں میں شدید بند ش ہے یا جادو کا معاملہ ہے تو اس کے توڑ کے لئے اسی آیت مبارکہ کا نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہے منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555