ناظرین ۔ ہمارے روحا نی سینٹر میں بہت سے لو گ رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بنے ہو تے ہیں۔ان کی زبا ن پر ایک ہی بات ہو تی ہے کہ ہم نے دعا کی قبو لیت کے لئے بہت سے وظا ئف کیے لیکن کوئی بھی کام نہیں ہوتا کوئی بھی دعا قبو ل نہیں ہو تی ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جو ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں تو ان کے منہ سے بے سا ختہ نکلا کہ سالو ں سے اٹکی ہوئی ایک حا جت تھی جو اس وظیفے نے پوری کر د ی اور ہر کام ہما ری سوچ کے مطا بق ہو نے لگا ہے آپ نے یہ اسم اعظم سبحا ن اللہ یا مجیب یا باسط روز120 با ر پڑھنا ہے اور اپنی ہر حا جت کو ذہن میں رکھنا ہے اور پھر اس کے کما لا ت دیکھنے ہیں۔ آپ کی ہر مراد اور دعا پوری ہو گی۔انشا اللہ فیض یقینی ہو گااس کے علاوہ اگر آپ کا کو ئی روحا نی مسئلہ ہے یا جادو یا بندش سے متعلقہ ہے تو اس کے علاج کے لیے آپ ہمارے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555