ہر انسان اس امید کے ساتھ وظائف کرتا ہے اور دعائیں مانگتا ہے کہ اللہ کی ذات اسے وہ چیز دے دے۔ جسے پانے کی تمنا میں وہ اپنے دل کو عبادت کی طرف مشغول کر رہا ہے۔اس کے باوجود بہت سارے افراد یہ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت وظائف کئے ہیں لیکن کوئی دعا قبول نہیں ہوتی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ جو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ملے اور اتنا ملے کہ آپ خوش ہوجائیں تو وہ چیز آپ کو اللہ کی بارگاہ سے دلائے گی یہ والی آیت۔
وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی ط
اورعنقریب تمہارا اللہ تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے
سورۂ الضحٰی کی یہ آیت نمبر 5 ہے۔ اس آیت کورات سونے سے پہلے ۵ بار پڑھ لیں اور صبح اٹھتے ہی ۵ بار پڑھ لیں۔ اوراللہ سے چاہے رزق مانگ لیں، اولاد مانگ لیں، اچھا رشتہ مانگ لیں، شوہر کی محبت مانگ لیں۔ جو مانگیں گے وہ سوچ سے بڑھ کر ملے گا ان شاء اللہ۔ اسی آیت کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں۔ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555