ہر وقت کسی نہ کسی بیماری میں مبتلاء رہنا اس کے لئے روحانی علاج
ہمارے روحانی سینٹر میں جتنے بھی مریض رابطہ کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر دوسرا مریض اس بات سے پریشان نظر آتا ہے کہ اسے کوئی نہ کوئی بیماری ہر وقت رہتی ہے۔ہر ڈاکٹر، ہر حکیم سے علاج کروانے کے بعد بھی بیماری ہے کہ جانے کا نام ہی نہیں لیتی۔ کبھی کمر میں درد، کبھی سر میں درد، کبھی جوڑوں میں درد، کبھی ڈپریشن، کبھی اینگزائٹی، کبھی بلڈ پریشر ہائی ہوجاتا ہے، کبھی کوئی مسئلہ اور کبھی کوئی مسئلہ۔ ایک معمولی سا سرد رد ہوجائے تو کوئی Pain Killer اثر نہیں کرتی۔ ڈاکٹرز رپورٹس دیکھ کر جب مریض کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے تو ایسی صورت میں مریض زیادہ مایوس ہوجاتا ہے۔اس لئے آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسی بیماریوں کی وجہ اکثر نفسیاتی اور زیادہ تر روحانی دیکھی گئی ہے۔ روحانی امراض وہ ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی صورت میں نحس اثرات کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ وہ اثرات نظر بد، جادو، جنات، سحروآسیب، سفلی عمل یا بری نظر کی صورت میں بھی ہوسکتے ہیں اور اکثر نفسیاتی الجھنوں، اینگزائٹی یا سٹریس کے باعث بھی لاحق ہوجاتے ہیں۔ اس لئے مریض خود سے یہ نہیں جان سکتا کہ آخر اس کی بیماری کی اصل وجہ ہے کیا۔اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے مریضوں کا روحانی علاج بہت ہی آسان طریقے سے کیا جاتا ہے۔

 Har Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Dua Cure For All Diseases,Sickness

ہرطر ح کی بیماری کا روحانی علاج
جس کے لئے مریض کو دو قرآنی تعویذات اس کے نام سے منسوب کرکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ مریض کی شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ تمام نحس اثرات کے مکمل خاتمے کے لئے دیا جاتا ہے۔ جونہی یہ تعویذات مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو ان میں موجود روحانی تاثیر کی بدولت مریض کو ہر قسم کی جسمانی، روحانی و نفسیاتی بیماریوں سے ایسی شفاء ملتی ہے کہ جیسے اسے کبھی کوئی بیماری تھی ہی نہیں۔ اس کا دماغ ہر قسم کے سٹریس، اینگزائٹی اور دیگر نفسیاتی الجھنوں سے آزاد ہوتے ہی ایکٹو ہوجاتا ہے۔اب تک بہت سارے مریض جو ایسے ہی روحانی امراض کا شکار تھے۔ اللہ کے کرم سے ہر بیماری سے کامل شفاء پاچکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555