[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

ناظرین آج کا موضوع ہر اس فرد کے لیے ہے جسے ڈپریشن بلڈ پریشر سر درد، کمر درد جوڑوں کا درد، مہروں کا درد،جسمانی درد،تھکاوٹ اور اس طرح کی دیگر بیماریاں ہیں۔ اور دوا اثر نہیں کرتی۔ علاوہ عزیں اس تعویز میں روحانی و نفسیاتی امراض کا بھی حل موجود ہے۔ سورہ فاتحہ کے تعویز سے بیماریوں کا روحانی حل جاننے کے لیے اس موضوع کو ضرور پڑھیں۔حدیث مبارکہ میں ہے کہ خارجہ بن صلت کے چچا علاقہ بن صحار تمیمی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ان کا گزر ایک قوم کے پاس سے ہوا تو وہ لوگ ان کے پاس آئے اور کہا آپ ادمی یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس سے بھلائی لے کر اءٓے ہیں تو ہمارے اس آدمی کو ذرا جھاڑ پھونک دیں۔ پھر وہ لوگ رسیوں میں بندھے ہوئے ایک پاگل کو لے کر آئے تو انہوں نے اس پر تین دن تک صبح و شام سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کیا۔جب وہ اسے ختم کرتے تو منہ میں تھوک جمع کرتے پھرتھوتھو کرتے پھر وہ شخص ایسا ہو گیا گویا اس کی گرہیں کھل گئی۔ ان لوگوں نے ان کو کچھ دیا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس آئے اور آپ سے اس کا ذکر کیا آپ سرکار نے فرمایا بے دھڑک کھاؤ۔قسم ہے لوگ تو جھوٹا منتر پڑھ کر کھاتے ہیں۔ آپ تو سچا منتر پڑھ کر کھا رہے ہیں۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں مریضوں کو سورہ فاتحہ کا دم بھی کیا جاتا ہے۔ اور سورہ فاتحہ کے نقوش بھی خاص اوقات میں تحریر کیے جاتے ہیں۔ پھر ہر جمعرات کو سلسلے کے ممبران مل کر سورہ فاتحہ سوا لاکھ مرتبہ تلاوت کر کے ان نقوش پر دم کر دیتے ہیں۔ تاکہ ان نقوش کا فیض مزید بڑھے۔ اور لوگوں کو ان نقوش سے فوری شفا عطا ہو۔ علاوہ عظیم ان نقوش پر اللہ کے 99 ناموں کا ورد لاکھوں کی تعداد میں کروا کے دم کر دیا جاتا ہے۔ جس سے نقش سورہ فاتحہ کی روحانی تاثیر اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ بیان سے باہر ہے سوچنے کی بات ہے کہ جب سورہ فاتحہ کے صرف تین دن دم کرنے پر ایک پاگل کو شفا مل سکتی ہے۔ تو پھر جس نقش پر اللہ کے 99 ناموں کا لاکھوں کی تعداد میں ورد اور سورہ فاتحہ سوا لاکھ مرتبہ پڑھ کر دم کی گئی ہو تو اس کی فضیلت کیا ہوگی۔ ناظرین نقش سورہ فاتحہ کا جو فیض ہم نے دیکھا ہے وہ یہ ہے کہ یہ تعویز ہمارے سلسلے سے ایک ایسے مریض نے لیا جو کینسر کی آخری سٹیج میں تھا۔ مگر اللہ کی ذات نے سورہ فاتحہ میں کیسی شفا رکھی ہے کہ اس کا تعویذ پہننے سے اس مریض کو کینسر سے ایسی شفا ملی کہ ڈاکٹرز بھی دیکھ کر حیران رہ گئی۔ ایک سائل پر آ سیب کا اثر تھا جو اس کے جسم میں حاضر بھی ہوتا تھا اس تعویز کو پہنتے ہی وہ آسیب ایک جھٹکے سے اس کے جسم سے نکلا اور ایسا بھاگا کہ کبھی واپس نہیں آیا ڈپریشن شدید سر درد یا درد شقیقہ کی صورت میں نقش سورہ فاتحہ پہن کر اس پر اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کم از کم ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کریں انشاء اللہ تعالی درد فورا ہی ختم ہو جائے گا۔ جس مریض کے مہروں میں درد رہتا ہو اسے چاہیے کہ اس نقش کے ساتھ ہمارے سلسلے سے وہ خاص آیات شفا کی بھی اجازت لے جن کو ہمارے بزرگوں نے ایک کروڑ مرتبہ تلاوت کر کے ان کا فیض جاری کیا ہوا ہے۔ انشاء اللہ مہروں کا درد ایسے ختم ہوگا جیسے وہ تھا ہی نہیں۔ جن لوگوں کو معدے کے مسائل ہیں کھانا ہضم نہیں ہوتا گیس ہو جاتی ہے۔ دل متلاتا رہتا ہے سینے میں جلن یا درد ہوتی ہے۔سیدھی یا الٹی ٹانگ میں درد رہتا ہے کھانا کھانے کو دل نہیں کرتا خون کی کمی ہو جاتی ہے ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں۔ الغرض ہر جسمانی مرض کے لیے نقش سورہ فاتحہ فوری شفا کا کام کرتا ہے۔ ناظرین وقت کی کمی کی وجہ سے ہر بیماری کا یہاں تفصیلا تذکرہ نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا آپ جس بھی روحانی نفسیاتی یا جسمانی بیماری کا شکار ہیں اس کے لیے نقص سورہ فاتحہ دوا بھی ہے اور شفا بھی۔ اس لیے آپ کسی بھی بیماری کی شفا کے لیے نقش سورہ فاتحہ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ تعالی فیض یقینی ہوگا۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 03217970893
Male: 03234028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]