ایسی خواتین جو Conceive نہیں کر پارہیں اور اگر بمشکل کر بھی لیں تو ان کا Miscarriage ہوجاتا ہے تو ایسی صورت میں آپ سے Pregnancy کے لئے پاورفل روحانی عمل شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر اسم اعظم پانچ بار لکھنا ہے یا مصور، یا خالق یا باری۔ اور نیت یہ کرنی ہے کہ بیٹی پیدا ہوئی تو اسے سات دن تک فاطمہ کہہ کر پکاریں گی اور بیٹا ہوا تو اسے سات دن تک محمد کہہ کر پکاریں گی تو ان شاء اللہ آپ کو اولاد ضرور ہوگی۔ہاں البتہ! اولاد کی بندش جو جادو کے ذریعے کروائی گئی ہو تو اس صورت میں خواتین کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک بندش ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش اور دوسرا حمل کے لئے سورۂ المریم کا نقش۔اور روحانی عمل ساتھ میں یہی رہے گا۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555