کچھ عرصہ قبل ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کے بچے کی گروتھ نہ ہونے کے سبب ہر بار اس کا مس کیرج ہوجاتا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ پہلے اس کے ۹ مس کیرج ہوچکے ہیں۔ اور اب یہ حالات ہیں کہ حمل ہی نہیں ٹھہررہا۔ہر طرح کا علاج اور ریمیڈیز آزما لی ہیں۔ روحانی علاج کے طور پر اسے تین نقش اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا تھا جو اس پر موجود اولاد کی بندش کے توڑ کے لئے تھا۔ دوسرانقش سورۂ الشوریٰ کا تھاجو مس کیرج سے شفاء کے لئے تھا۔ تیسرا نقش سورۂ المریم کا تھاجو حمل ٹھہرنے کے لئے تھا۔ اللہ نے اس پر خاص کرم فرمایا صرف 10 دن میں اس کا حمل ٹھہر گیا۔ ساری Pregnancy کے دوران اسے سورۂ المریم کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی تو اللہ کی ذات نے اسے بیٹا عطا فرمایا۔تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555