۱۔عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔
۲۔بچے دانی کے منہ میں گوشت ذیادہ ہونے کی وجہ سے اس کے رحم کا منہ بند ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں جاتا ہے۔
۳۔یوٹرس میں ہوا بھری ہوتی ہے جس کی وجہ سے نطفہ کو اپنا راستہ نہیں ملتا ہے۔
۴۔ رحم میں کیڑے پڑے ہوتے ہیں۔جو تخم کو نگل جاتے ہیں۔
۵۔بچے دانی یا رحم میں گرمی(Heat)ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے خون رحم میں ہل جاتا ہے۔جس کے باعث نطفہ ٹھر نہیں پاتا۔
۶۔ رحم میں سردی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے تخم مکمل طور پر نشونما نہیں پا سکتا۔
۷۔عورت پر آسیب،دیو،بھوت،پریت اور ڈائین وغیرہ کا سایہ ہوتا ہے۔جو تخم کوضائع کر دیتے ہیں۔اور عورت کو دوروں کی صورت میں بہوش کر دیتے ہیں۔
لہٰذا روحانی علاج کے طور پر سورۂ المریم کا نقش حمل ٹھہرنے کے لئے، سورۂ البقرہ کا نقش آسیبی اثرات اور بندش ختم کرنے اور سورۂ الشوریٰ کا نقش ساتوں وجوہات سے شفاء کے لئے دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پررابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555