اگر آپ حاملہ ہیں اور ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ بچے کے اردگرد پانی زیادہ ہوگیا ہے اور اس وجہ سے آپ کو ڈر ہے کہ کہیں مس کیر ج نہ ہوجائے یا ڈی این سی نہ کروانی پڑ جائے تو قرآن کریم میں ایک ایسی پاورفل دعا موجود ہے جو آپ کے بچے کے اردگرد موجود پانی کے لیول کو صرف 7 دن میں برابر کرکے بچے کو اللہ کے کرم اور مہربانی سے بچالے گی۔ وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر 80 ہے۔
وَاِذَامَرِضْتُ فَھُوَایَشْفِیْنِ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے
اس دعا کو بلاناغہ 14 بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیں۔ ان شاء اللہ Miracle ہوجائے گا۔آپ حیران ہوجائیں گی اس دعا کی روحانی تاثیر دیکھ کر۔ اس کے علاوہ جن حاملہ خواتین کے بچے جادو یا بندش کی وجہ سے نہیں بچتے۔ وہ اپنے مسائل کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555