ایک حاملہ خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر میں کال کی۔ اس کا کہنا تھا کہ میری ساس کسی کالے علم والے کو میرے گھر بلا تی ہے اور میرے سامنے بیٹھ کر وہ مجھ پر کچھ طنتر منتر پڑھتا ہے۔ جس کے بعد میرا حمل ضائع ہوجاتا ہے۔ اب تک نو حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ اب دسویں بار حاملہ ہوئی ہوں اور پانچواں مہینہ چل رہا ہے لیکن بلیڈنگ بھی سٹارٹ ہوچکی ہے۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ ڈی این سی نہیں کریں گے اللہ کے سہارے حمل کوکنٹینیورکھو۔ اس خاتون کے لئے فوری طور پر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لئے اس کا نام لکھوا دیا گیا۔ اور اسے تاکید کی گئی کہ ہر رات سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر پانچ مرتبہ

یَامُصِوِّرُ یَاخَالِقُ یَا بَارِیُ

لکھا کرے۔اس کے ساتھ اسے سورۂ الشوریٰ کا نقش شفاء کے لئے دیا گیا اور سورۂ البقرہ کا نقش جادو سے حفاظت کے لئے دیا گیا۔ جب دونوں تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے اسے ارسال کئے گئے تو اسے یہ بھی بتایا گیا کہ ان شاء اللہ اب دنیا بھر کے عامل مل کر بھی حمل کو گرا نہیں سکیں گے اور ایسا ہی ہوا۔ اللہ نے اسے بیٹا عطا کیا اور پھر وہ یوکے چلی گئی۔لہٰذا آپ بھی اگر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو500 بار

سُبْحَانَ اللّہِ

پڑھ کر اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں اور جو افراد اپنے کسی بھی مسئلے کے فوری روحانی حل کے لئے نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

اگر آپ کی مکان میں کافی عرصے سے جنات کا قبضہ ہے۔ اور آپ نے تمام تر حربے استعمال کر لئے ہیں۔ مگر جنات سے نجات نہیں مل رہی تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کو اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا دیں۔آسیب، یا جنات آپ کے گھر سے ایسے بھاگیں گے جیسے کہ کبھی وہ جنات یہاں آئے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ اپنے زندگی کے معاملات کو لے کر ڈپریشن کا شکار ہیں۔اور اینگزائٹی آ پ کے سر پر سوار ہے۔ تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والانقش اپنے پا س لازمی رکھیں تاکہ بد اور شیطانی اثرات...

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

ایسے لوگ جو زندگی میں کسی اچھے مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقدر کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے تمام کام غیبی امداد سے آسان ہو جائیں تو وہ نادِ علی کا خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں ان کا مقدر ایسے چمکے گا کہ...

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

جادو سے بھی زیادہ خطرناک روحانی بیماری ایسی کالی اور بد نظر ہے جو انسان کو خوشحالی سے بد حالی تک اور گھر کے بستر سے قبرستان کی قبر تک لے جاتا ہے۔ اس روحانی بیماری کا علاج بھی روحانی ہی ہوسکتا ہے۔توآج ہم آپ کو سورہ البقرہ کے نقش کی روحانیت سے آگاہ کریں جس کی وجہ سے ایک...

Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez

Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ شیطان آ پ سے دور رہے۔ شیطان کے شر سے بچنے کے لئے سورہ البقرہ اور سورہ اخلاص کے نقوش کو اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں شیطان آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

آنکھوں میں انفکشن رہتا ہے۔ ہر وقت جلن ہوتی ہے یا آنکھیں سوجھی رہتی ہیں۔ اور کسی بھی دواسے آپ کی آنکھوں کو آرام نہیں ملتا تو ایک قرآنی سورہ، سورہ الشعراء کی خاص آیت کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے گلے میں ڈال لیں۔ اللہ کے فضل سے آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

جنہیں کمر میں شدید درد ہے۔ دوائی سے بھی آرام نہیں مل رہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے جو اللہ کے کرم سے اس تکلیف کی شدت کو ۳ دن کے اندر اندر اس حد تک کم کر دیتا ہے کہ مریض کو سکون ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم مریض کو شفاء مل جاتی ہے۔ اور سورۂ الشعراء میں ایسی روحانی تاثیر پائی جاتی ہے۔ جو دوبارہ سے یہ مسئلہ نہیں ہونے دیتی۔ او ر یوں مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

قرآن کریم کی رو سے پکوس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جنہیں پکوس کی شکایت ہوتی ہے۔ ان کی اووریز یعنی انڈے دانی اصولوں کے مطابق ایگزریلیز نہیں کرتی۔ جس وجہ سے پیریڈز کا سائیکل خراب ہوجاتا ہے یا پیریڈز...

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

اگر آپ ماہ رجب میں کوئی ایک خاص وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپسُبْحَانَ اللہکا وظیفہ کریں۔سُبْحَانَ اللہرجب کے اس ماہ میں آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں، خوشیاں، سکون، رزق، دولت، کامیابیاں اور برکتیں لے کر آئے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ اور سوچیں گے کہ آپ تو یہ ورد پہلے بھی...

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

 اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے...

Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin

Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin

اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور یَامُھَیْمِنُ اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔یَامُھَیْمِنُکی اتنی...