Pregnancy کے دوران ویسے تو بہت سارے وظائف پڑھے جاتے ہیں لیکن روحانی اصولوں کے مطابق وظائف کرنے سے Pregnant خواتین کو بہت زیادہ فائدے ہوتے ہیں۔جیسے کہ حمل کے پہلے ماہ میں چونکہ زیادہ تر خواتین کو مس کیرج کا ڈر ہوتا ہے
۔اس لئے آپ نے 1st Month میں اسم اعظم یا مصور، یا خالق، یا باری کو ہر رات سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر 5 مرتبہ لکھنا ہے۔اور اپنا نام اور والدہ کا نام اسی موضوع کے کومنٹ میں لکھ دینا ہے تاکہ آپ کے بچے کی صحت و سلامتی کیلئے اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خاص دعا کروائی جائے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری ویب سائٹس اور سوشل میڈیا کی تمام Audience بھی آپ کے لئے دعا کرے تو اسی موضوع کی ڈسکرپشن میں موجود ایک ایک لنک پر کلک کرکے اپنی دعا کی ریکویسٹ لکھ کر ہمیں Submitکرتے جائیں۔آپ کے لئے دعا کا سلسلہ ان شاء اللہ جاری رہے گا۔اور ہم سے رابطے کے لئے نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555