اس سے پہلے ہم نے حمل کے پہلے مہینے کا وظیفہ شیئر کیا تھا۔اس کا لنک ویڈیو کی ڈسکرپشن میں آپ کو مل جائے گا۔ اور اس موضوع میں ہم حمل کے 2nd Month کا وظیفہ شیئر کریں گے۔ لہٰذا تمام حاملہ خواتین نے ہر روز اسم اعظم اللہ الصمد 360 بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے۔ ان شاء اللہ Pregnancy کے دوران پیش آنے والی تمام Complications سے نجات کا یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اور جن حاملہ خواتین کو یورن انفیکشن ہوگیا ہے۔ مس کیرج کا ڈر ہے۔ کسی نے جادو وغیرہ کروا دیا ہے تو ایسی صورت میں آپ باقاعدہ روحانی علاج کے لئے وٹس اپ پر ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لئے دعا کروانے کے لئے اپنا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں۔روحانی علاج کے لئے رابطہ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555