ہم پیریڈز کی Irregularity یا Pain اور پیریڈز پرابلم کا قرآن پاک سے بہت ہی بہترین روحانی علاج آپ کو بتائیں گے۔ ا س سے پہلے میں آپ سےs Discus کروں گی کہ پیریڈز کے دوران درد کیوں ہوتی ہے۔حیض کے دوران درد کا ہونا ایک نارمل چیز ہے کیونکہ ہر ماہ جب پیریڈیذ ہوتے ہیں تو Body میں ایک Endometrial شیڈ بنتا ہے اور اس Shed میں سے بلڈ نکالنے کے لئے یوٹرس جب Contract کرتا ہے تو درد ہوتی ہے۔ اس لئے یہ ایک نارمل چیز ہے اس پر بالکل بھی پریشان نہیں ہونا چاہیے بلکہ درد کو کم کرنے کے لئے آپ گرم ٹکور کرسکتے ہیں یا پھر گرم مشروبات لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ Daily Excercise بھی پیریڈز Pain کو کم کرنے کے لئے بہترین ہے۔ اس کے علاوہ پیریڈزمیں Pain کسی پرابلم کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔ اگر تو درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کی نارمل ایکٹیویٹی ڈسٹرب ہورہی ہے تواس کی وجہ کبھی کبھار یوٹرس میں انفیکشن یا بچہ دانی میں رسولی یا پھر Ovaries میں Cyst جس کی بہت سی types ہیں وہ بھی پیریڈز میں درد کا باعث بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر یوٹرس اپنے نارمل سائز سے بڑھ جائے تو یہ نہ صرف حیض کے دوران درد پیدا کرتا ہے بلکہ اور بھی بہت سے مسائل کی وجہ بنتا ہے جیسا کہ بلیڈنگ کا بہت زیادہ ہونا۔
اس کے علاوہ ایک اور پرابلم ہوتی ہے ہرAge کی خواتین میں بھی ہے اور Young بچیو ں میں بھی۔ اور وہ ہے پیریڈز کا وقت پر نہ ہونا۔ اگر توآپ کو ہر مہینے فکس ڈیٹ پر پیریڈز ہوتے ہیں یا پھر 4 دن پہلے یا 4 دن بعد ہوتے ہیں that is normal لیکن اگر پیریڈز کا کبھی پورے مہینے ہوتے رہنا کبھی 10 دن پہلے یا پھر 10 دن بعد ہونااور کبھی مہینوں ہونا ہی نہ تو اسے irregularپیریڈز کہتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں آپ کو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے لیکن دوا کے ساتھ چونکہ دعا بھی ضروری ہے۔اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین اپنے پیریڈز کے مسائل کے روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتی ہیں۔ جو ہر طرح کی میڈیسنز اورعلاج پر اپنا وقت اور پیسہ خرچ کرتے کرتے تھک جاتی ہیں مگر ان کا پیریڈز کا مسئلہ پھر بھی حل نہیں ہوتا۔ اس لئے ہمارے روحانی ماہرین نے ویسے تو تمام جسمانی، نفسیاتی و روحانی بیماریوں سے شفاء کے نقش مخصوص اوقات میں تیار کئے ہیں۔ لیکن پیریڈز سے متعلقہ تمام مسائل کے روحانی حل کے لئے انہوں نے سورۂ الشوری آیت نمبر 80 کے نقش تیار کئے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

جن خواتین کو پیریڈز سے متعلقہ کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہو تو وہ شفاء کا یہ قرآنی نقش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اس نقش میں جو شفاء کی آیت مبارکہ اعداد کی صورت میں تحریر کی گئی ہے اس کی برکت سے پیریڈز کی بے قاعدگی، دردیا بلڈ کازیادہ مقدار میں مہینوں آتے رہنا یا لمبے عرصے تک پیریڈز کا نہ ہونا یا بلڈ کا کم مقدار میں آنا اور اس طرح کے تمام مسائل سے ان شاء اللہ کامل شفاء نصیب ہوگی۔

Surah Surah ka wazifa

شفاء کا تعویذ
یادرکھیں جس Female کے پیریڈز اپنی ڈیٹ پر آتے ہیں وہ موٹاپے اور دیگر بہت سی بیماریوں کا شکار نہیں ہوتیں لیکن پیریڈز کی کسی بھی طرح کی پرابلم اگر خاص طور پر Young لڑکیوں کو ہو تو انہیں تو یہ شفاء کا یہ نقش لازمی اپنے نام منسوب کرواکے اپنے پاس رکھنا چاہیے تاکہ شادی کے بعد Pregnancy میں کسی قسم کا کوئی پرابلم نہ ہو۔ہمارے مشاہدات کے مطابق جن خواتین کو پیریڈز پرابلم کی وجہ سے Pregnancy نہیں ہورہی ہوتی تو سورۂ الشوری کا یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرنے کے بعد وہ خواتین اللہ کی رحمت سے بہت جلد Conceive کر لیتی ہیں۔ اور شادی شدہ خواتین کو اکثر پیریڈز،Cyst اور ہورمنز کے مسائل رہتے ہیں اس لئے ان کے پاس بھی اس نقش کا ہونا اللہ کی رحمت سے انہیں بہت سی بڑی بیماریوں سے اللہ کی پناہ میں رکھے گا اور موجودہ بیماریوں سے شفاء بھی عطا ہوگی ان شاء اللہ۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555