میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا بیوی کے دل میں نفرت، بغاوت اور اینگزائٹی کی اچھی خاصی آگ جلا دینے کے لئے کافی ہے۔یہی ایک ڈائیلاگ ہے جو میاں بیوی کے رشتے میں بہت ہی کومن ہے۔ اور ان میں دوری پیدا کرنے کا سب سے بڑا سبب ہے۔ لہٰذا شوہر کے اس ڈائیلاگ پر پریشان ہونے کی بجائے بیوی اگر یہ سوچے کہ شوہر ایسا کہتے کیوں ہیں تو یقینا بہت سارے مسائل کی وجہ سامنے آجائے گی۔ جو بیویاں اس کی وجہ نہیں جانتیں تو ہم اس کی وجہ آپ سے شیئر کر دیتے ہیں تو اس کو آپ نے اچھے سے سمجھ لینا ہے۔ اس کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ بیوی اگر ذہنی دباؤ یا اینگزائٹی کا شکار ہو تو اس کی شخصیت پڑھی لکھی ہونے کے باوجود Change ہوجائے گی۔ شوہر بات کچھ کریں گے وہ جواب کچھ دیں گی اور انہیں اس چیز کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہوتا۔ حالانکہ جو خواتین ذہنی طور پر ایکٹو ہوتی ہیں۔ وہ شوہر پر اپنی شخصیت کا بہترین اثر اپنے اچھے رویوں سے ڈالنا جانتی ہیں۔ اس بات کو تفصیل کے ساتھ آپ ہم سے کال پر سمجھ لیجیے گا لیکن مختصر یہی ہے کہ اس کی وجہ آپ ہی تاثرات ہوتے ہیں۔ جوآپ کے شوہر کو ایسا ڈائیلاگ بولنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اور بعض اوقات بیوی انتہائی عقل مند، سوجھ بوجھ رکھنے والی اور ہوشیار ہونے کے باوجود شوہر کی نفرت کی نذر ہوجاتی ہے۔ ایسے میں وجہ روحانی ہوسکتی ہے یعنی نظر بد یا جادو وغیر ہ تو مسئلے کے مطابق اس کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے وٹس اپ پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555