غصہ ایک ایسی شدید ذہنی کیفیت ہے جو بڑے بڑے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتی ہے۔ اگر بیوی غصے والی ہو تو شوہر ایک حد تک برداشت کرتے ہیں۔جب بیوی کا غصہ شوہر کے دماغ میں نفرت کی آگ بھرنی شروع کر دے تو میاں بیوی میں نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ اور اگر شوہر غصے والا ہو تو بیوی بھی شوہر کے تلخ رویے کو برداشت کرکرکے ذہنی مریضہ بن جاتی ہے۔ اور ذہنی مریضہ بننے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ شوہر سکون کے لئے کسی دوسری عورت کواپنے دل میں جگہ دے دیتا ہے۔اور ایسی بیویاں زیادہ تر کمزور یادداشت، ہاضمے کی خرابی، یوٹرس کی بیماریوں اور دیگر نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو کر شوہر کے دل میں اپنی رہی سہی محبت بھی ختم کر لیتی ہیں۔ پھر ان کی زبان پر ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ میرا شوہر مجھے محبت اور اہمیت نہیں دیتا۔ جب کہ ان حالات کا آغاز کہاں سے ہوا غصے سے۔

شوہر ہو یا بیوی دونوں ہی کا غصہ کنڑول کرنے کا عمل

gussa karne wala shohar aur bewiyan yeh mozu zaroor dekhen

لہٰذاشوہر ہو یا بیوی دونوں ہی کا غصہ کنڑول میں آنا بہترین ازدواجی زندگی گزارنے کا سب سے بڑا راز ہے۔ اب غصہ ختم کرنے کے لئے پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ اس کی بنیادی وجہ یا Root Cause کیا ہے تو پہلی وجہ ہے اینگزائٹی، دوسری وجہ تو بہت عام ہے ہائی بلڈ پریشر اور تیسری وجہ ہے دماغ کو ماؤف کرنے والا اور خون کو جوش دینے والا جادو جو انسان کی رگوں میں سما جاتا ہے۔ لہٰذا اینگزائٹی کو ختم کرنے کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جائے گا۔
وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَایَشْفِیْنِ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے
اور جادو کوختم کرنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا نقش۔ شوہر یا بیوی جب ان نقوش پر ہمارے روحانی ایکسپرٹس کا بتایا ہوا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو صرف تین دن کے اندر اندر ہی بعض کا غصہ 25% کم ہوجاتا ہے۔ بعض کا 50% اور بعض تو ایسے ہیں جو 24 گھنٹوں کے اندر اندر بہت پرسکون اور Relax محسوس کرنے لگتے ہیں۔ وہ اس لئے کہ سورۂ الشعراء کی روحانی تاثیر دماغ تک سکون کے سگنلز پہنچاتی ہے۔ اور سورۂ البقرہ خطرے کے ٹل جانے کے پیغامات دماغ کو دیتی ہے کہ اب اس انسان کے اردگرد کوئی خطرہ، کوئی جادو نہیں ہے۔ اسی بناء پر دماغ فوراً پرسکون ہوجاتا ہے۔

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555