غصہ اور ضد ختم کر نے کا وظیفہ
السلام و علیکم ناظرین!ہماری آج کی ویڈیو کا موضوع ان افراد کے لیے ہے جن کو معمولی اور بے معنی سی باتوں پر شدید غصہ آ جاتا ہے۔اور وہ فوراً ہی آپے سے باہر ہو جاتے ہیں۔اکثر گھروں میں مرد بہت زیادہ غصے والے ہوتے ہیں۔اور ذرا سی بات پر ان کو اتنا غصہ آتا ہے کہ وہ گھر کی کوئی بھی چیز اٹھا کر توڑنا شروع کر دیتے ہیں یا پھر کوئی بھی بڑا نقصان کر دیتے ہیں۔ غصے اور ضد کی وجہ سے گھروں میں بہت زیادہ رنجشیں، ناراضگی اور لڑائی جھگڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ اکثر مرد غصیلے پن کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی پر تشدد کرتے ہیں اور میاں بیوی میں چھوٹی چھوٹی بات پر غصہ کرنے سے بحث ومباحثہ شروع ہو جاتا ہے۔درا صل اسلام نے غصے کو حرام قرار دیا ہے۔کیونکہ غصے پر قابو نہ پانے والا شخص ذہنی اضطراب کا شکار ہو جاتا ہے۔اس لئے انسان غصے کی حالت میں بغیر سوچے سمجھے غلط فیصلے کر جاتا ہے جو ساری زندگی شرمندگی اور پچھتاوے کا سبب بن جاتے ہیں۔اگر آپ کا بھائی، بیٹا یا شوہر بہت زیادہ غصیلے پن کا شکار ہیں بہت زیادہ ضدی ہے اور ہر بار اپنی ہی بات منوانے پر ضد کرتے ہیں۔ اور آپ اپنے بھائی، بیٹے یا شوہر کی ان عادات سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ اور آپ ان کی بری عادات اور غصےّ کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کے بعد مایوس ہو چکے ہیں۔ تو ہمارے ر وحانی ماہرین کا تجویذ کردہ یہ وظیفہ اس طرح کر لیں۔اس وظیفے کو کرنے سے غصہ فوراً ہی محبت میں بدل جاتا ہے۔ اور غصہ کرنے والا اتنا نرم دل بن جاتا ہے کہ جسے دیکھ کر آپ بہت زیادہ حیران ہوں گے۔یہ وظیفہ قرآن پاک کی بہت ہی مبارک سورت سورۂ آل عمران کی آیت نمبر 134کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے۔
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ ج
ترجمہ: جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور کو معاف کرتے ہیں اور خدا نیکوکاروں کو دوست رکھتا ہے۔

Wazifa For Anger Control

Gussa Aur Zid khatam Karne Ki Dua

ڈپریشن سے نجا ت
اس آیت مبارکہ کو 21 مرتبہ اوّل آخر11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے کے غصیلے اور ضدی شخص کو پلا دیں۔ یہ دم شدہ پانی پیتے ہی کچھ ہی لمحوں میں اس کا غصہ ختم ہو جائے گا۔اور وہ خود کو روحانی طور پر پرسکون محسوس کرے گا۔لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات بے جا غصے کی وجہ ہائی بلڈ پریشر، ذہنی تناؤ، معدے کے خرابی یا ڈپریشن بھی ہوتا ہے اور نظر بد یا جادو بھی ہوسکتا ہے کیونکہ ایسے بد اثرات انسان کو ہر وقت عجیب و غریب پریشان کن سوچیں دیتے ہیں اور ذہن کو ماؤف کر دیتے ہیں۔ لہٰذا جب بھی آپ پر کوئی ایسا انسان بے حد غصہ کرے جو آپ کے دل کے بہت ہی قریب ہو تو اسے اس کیفیت سے فوری طور پر نکالنے کے لئے فوری سدباب کیجیے۔ جس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ سورۂ آل عمران کی اسی آیت مبارکہ کا وہ تعویذ متاثرہ فرد کے نام منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ جو ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اور خاص روحانی کلیات کے تحت ایسے ہی شدید غصے والے افراد کے لئے تیار کیا ہے۔ 12 سال سے یہ تعویذ ایسی ہی شدید غصے والی کیفیت کا شکار بے شمار افراد حاصل کرکے فیض پا چکے ہیں۔ آپ کو بھی چاہیے کہ نیکی سمجھ کر اس متاثرہ فرد کو اس تکلیف دہ کیفیت سے فوری باہر نکالئے کیو نکہ اس تعویذ پر ایسے بے شمار مقدس کلمات، دعائیں اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کی گئی ہیں۔ جو بلڈ پریشر اور ذہنی تناؤ کو ختم کرتی ہیں اورمتاثرہ فرد کے ماؤف ہوئے ذہن کو فوری طور پر پرسکون کردیتی ہیں اورتب تک اس کے قریب کسی بھی قسم کے بد اثرات کو پھٹکنے نہیں دیتیں جب تک سورۂ آل عمران کا یہ تعویذ باحفاظت آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اگرآپ سورۂ آل عمران کی آیت مبارکہ سے بنے اس تعویذ کو بطور-/1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرناچاہتے ہیں تو اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔اللہ عزوجل آپ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین